1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بہانے

'اردو ادب و شعر و شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از فیاض أحمد, ‏17 مئی 2016۔

  1. فیاض أحمد
    آف لائن

    فیاض أحمد ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اپریل 2016
    پیغامات:
    25
    موصول پسندیدگیاں:
    29
    ملک کا جھنڈا:
    شگفتہ شگفتہ______ سہانے سہانے,
    کہاں جا بسے______ وہ مقدّس زمانے ,

    گرے جب بھی میخوار سجدے میں پی کر,
    ستاروں سے ٹکرا______ گئے بادہ خانے,


    چلو خیر اب ذکر_______ کیا ان ضدوں کا,
    نہ ہم لوگ مانے______ نہ تم لوگ مانے,

    نہ پوچھو یہ صوفی منش لوگ شب کو,
    کہاں جارہے ہیں______ وضو کے بہانے,

    عدم فصل گل ہوکر________ عہد جوانی,
    بڑا لطف دیتے ہیں_____ رنگین فسانے..!

    (عبدالحمید عدم)
     
    پاکستانی55 اور عبدالمطلب .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    عمدہ جناب
     
    فیاض أحمد اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں