1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بھی سورج نہیں ڈوبا ذرا سی شام ہونے دو۔

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ 2, ‏19 دسمبر 2018۔

  1. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    بھی سورج نہیں ڈوبا ذرا سی شام ہونے دو۔۔
    میں خود ہی لوٹ جاؤنگا مجھے ناکام ہونے دو۔۔

    مجھے بدنام کرنے کے بہانے ڈھونڈتے ہو کیوں؟
    میں خود ہوجاؤنگا بدنام پہلے نام ہونے دو۔۔

    ابھی مجھ کو نہیں کرنا ہے اعترافِ شکست،
    میں سب تسلیم کر لونگا یہ چرچہ عام ہونے دو۔۔

    مری ہستی نہیں انمول پھر بھی بک نہیں سکتا،
    وفائیں بیچ لینا پر ذرا نیلام ہونے دو۔۔

    ابھی آغاز میں ہے حوصلہ کیوں توڑ بیٹھے ہو؟
    تم سب کچھ جیت جاؤ گے ذرا انجام ہونے دو۔۔
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں