1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بھولی بسری دنیا

'قدرتی حسن و جمال' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏11 جنوری 2009۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    MACHU PICCHU (معنی پرانی چوٹی)
    موجودہ ملک پیرو میں سطح سمندر سے 2430 میٹر (7970 فٹ) کی بلندی پر واقع ہے ۔


    [​IMG]

    2۔پیٹرا (اردن)
    عمر : تقریباً 2000 سال پرانا
    [​IMG]

    3۔ موہنجو داڑو (پاکستان)

    عمر تقریبا؛ ساڑھے 4 سے 5 ہزار سال پہلے

    [​IMG]
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    واہ زبردست :a180:

    کامل کی شئیرنگ ھے نیم رصا جی
     
  3. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ۔
    ۔
    بہت شکریہ نعیم صاحب۔
    بقول خوشی
    کامل کی تصویریں ہیں۔
     
  4. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بھولی بسری دنیا

    نعیم بھائی بہت خوبصورت :mashallah:
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بھولی بسری دنیا

    آپ سب کا شکریہ ۔
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بھولی بسری دنیا

    ایفاسس ۔ دنیا کے قدیم ترین شہروں میں سے ایک ہے جو آجکل ترکی کے شہر سلجوک۔ ازمیر کے قریب واقع ہے۔ ترک زبان میں سے ایفس بھی کہا جاتا ہے۔
    [​IMG]
    تاریخ دانوں‌کے اندازے کے مطابق یہ شہر تقریبا 3 ہزار سال قبل تعمیر کیا گیا تھا اور اپنی اڑھائی لاکھ کی آبادی کی وجہ سے دنیا کا دوسرا بڑا شہر تصور ہوتا تھا۔ یہ شہر رومن ایمپائر میں خصوصی اہمیت کا حامل تھا۔ بائیبل آف جان میں ذکر کیے گئے دنیا کے 7 بڑے گرجاگھروں‌میں سے ایک گرجا گھر اسی شہر میں تھا۔ اس شہر کی نوادرات میں سے قدیم لائبریری آج بھی سیاحوں کے لیے خصوصی دلچسپی کا باعث ہے۔
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بھولی بسری دنیا

    پارتھانن Parthenon

    قدیم یونانی دیوی ایتھنا کا ٹیمپل ۔ یونانی قدیم تاریخ کا حصہ ہے جو تقریبا 5 سوسال قبل مسیح میں تعمیر ہوا۔ یوں آج یہ اڑھائی ہزار سال پرانی عمارت ہے۔
    [​IMG]
    خلافت عثمانیہ میں 1460میں اسکے اندر سے مجسمے ہٹا کر اور ایک مینار کا اضافہ کرکےاسے مسجد میں بدل دیا گیا۔ تاہم خلافت کے خاتمے کے بعد یونان حکومت نے اسے محکمہ آثار قدیمہ کی تحویل میں دےدیا۔
     
  8. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بھولی بسری دنیا

    نعیم بھائی اس شیئرنگ کا شکریہ :mashallah: :222:
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بھولی بسری دنیا

    مسجد کی تصویر بھی کہیں دستیاب ہوگی
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بھولی بسری دنیا

    نہیں‌ہارون بھائی ۔ وکپیڈیا کی تفصیلات میں‌ صرف یہی درج ہے کہ اسی عمارت کے اندر ہی علامتی مینار بنا کر اسے مسجد کا درجہ دے دیا گیا تھا۔ بقیہ عمارت تو ظاہر ہے یوں ہی تھی جیسی تصویر میں نظر آرہی ہے۔ خلافت عثمانیہ کے خاتمے کے ساتھ ہی جب ترکوں‌سے کئی یورپی ریاستوں کو آزادی مل گئی تو ظاہر ہے یونانیوں نے مینار کو پھر ہٹا دیا ہوگا تاکہ اصل پرانی عمارت ہی انکا تاریخی ورثہ رہے۔
    واللہ ورسولہ :saw: اعلم
     

اس صفحے کو مشتہر کریں