1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بھارت کیخلاف تاریخ بدلنے کیلئے غیر معمولی کھیل درکار ہو گا:وقار یونس

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏15 جون 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    بھارت کیخلاف تاریخ بدلنے کیلئے غیر معمولی کھیل درکار ہو گا:وقار یونس
    [​IMG]

    سابق قومی کپتان وقار یونس کا کہنا ہے کہ اگر پاکستانی ٹیم روایتی حریف بھارت کو ہرا کر تاریخ بدلنے کی خواہاں ہے تو اسے غیر معمولی کھیل کا مظاہرہ کرنا ہوگا
    کراچی (سپورٹس رپورٹر) سابق قومی کپتان وقار یونس کا کہنا ہے کہ اگر پاکستانی ٹیم روایتی حریف بھارت کو ہرا کر تاریخ بدلنے کی خواہاں ہے تو اسے غیر معمولی کھیل کا مظاہرہ کرنا ہوگا جو اس کے ایونٹ میں قائم رہنے کیلئے بھی نہایت ضروری ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ ابتدائی وکٹیں جلد حاصل نہ کی جائیں تو مشکلات کھڑی ہوتی ہیں لہٰذا نئی گیند سے ابتدائی دس اوورز بہت زیادہ اہمیت رکھتے ہیں۔سابق فاسٹ باؤلر کا کہنا تھا کہ آسٹریلیا کیخلاف قومی ٹیم بیٹنگ اور باؤلنگ میں مات کھا گئی جبکہ کپتان سرفراز احمد نے زیادہ سمجھداری نہیں دکھائی۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں