1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بھارت میں قدرتی، تعمیراتی اور تاریخی حسن و جمال کے چند مناظر

'ویڈیو گیلری' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏7 جون 2014۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بھارت میں قدرتی ، تعمیراتی تاریخی حسن و جمال کے چند مناظر

     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ممبئی شہر کے کچھ زاویے
    (بیسٹ مختصرفلم 2013)

     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کُمتا سٹی میں آغانشینی دریا

     
  4. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    بر صغیر پاک و ہند زمانہ قبل از مسیح سے ہی مختلف تہذیبوں کا گہوارہ رہا ہے۔ انہی تہذیبوں کی آمیزش سے ثقافت میں رنگا رنگی آتی گئی۔ اور خوبصورتی کے لحاظ سے بھی اللہ نے اس خطے کو خوب نکھارا ہے۔
    ایسے آثار پاک و ہند میں بکھرے پڑے ہیں۔ لیکن انڈیا اس معاملے میں ہم سے بہت آگے ہے۔ انہوں نے نہ صرف اپنے ثقافتی ورثے کو بچانے کی کوشش کی بلکہ سیاحت کے فروغ کے ایک اہم ذریعے کے طور پر بھی استعمال کیا اور اس سے بہت سے فوائد حاصل کئے ۔
    خوبصورت ویڈیو ہے
    شکریہ @نعیم بھائی
     
    سید شہزاد ناصر، پاکستانی55 اور نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بالکل صحیح کہا بلال بھائی ۔
    ہمارے ہاں بھی تہذیب، تاریخ اور قدیم ثقافت کے آثار بہت ہیں۔ موہنجودڑو، ہڑپہ اور شمالی علاقہ جات میں بعض علاقے ہزاروں سالہ تاریخ میں عالمی شہرت رکھتے ہیں۔
    علاوہ ازیں کشمیر ، شمالی علاقہ جات میں قدرتی خوبصورتی ، کے-ٹو ہمالیہ وغیرہ دنیا بھر کے سیاحوں کے لیے جنت نظیر کشش رکھتا ہے۔
    اگر ہم ملک میں امن و امان قائم کرلیں اور ہمارا خطہ ، خطہء امن بن جائے تو محض سیاحت کی صنعت میں ہی 30-40٪ قومی آمدنی میں اضافہ ہوسکتا ہے۔
    یقین جانئیے الحمدللہ یورپ کے بہت سے ممالک اور شہر دیکھنے کا اتفاق ہوا۔ یہاں کی تاریخ یا خوبصورتی ہمارے پیارے ملک کے مقابلے میں بہت بہت بہت کم ہے۔ لیکن دنیا بھر سے ٹورسٹ ان شہروں میں جاتے ہیں اور ان ممالک کی معاشی بہتری میں کثیر کردار ادا کرتے ہیں۔
     
    Last edited: ‏8 جون 2014
    سید شہزاد ناصر، پاکستانی55 اور ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب
    دکھ ہوتا ہے کہ ہم نے اپنے ثقافتی ورثے کی دیکھ بھال اور قدر نہ کی بہت سے تو معدومی کے خطرے سے دوچار ہیں مجھے ملک بلال کی اس بات سے اتفاق ہے کہ انڈیا اس معلاملے میں ہم سے بہت آگے ہے اور نعیم صاحب نے بھی درست فرمایا اگر اس جانب توجہ کی جائے تو سیاحت سے ملک کو ایک کثیر زرمبادلہ حاصل ہو سکتا ہے
     
    ملک بلال اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جناب کیا کہنے۔۔۔۔۔۔ بہت عمدہ شیئرنگ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں