1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بھارت دہشت گردوں کو اپنے ملک کے اندر تلاش کرے، آصف زرداری

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف احمد بھٹی, ‏17 فروری 2019۔

  1. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    پیپلز پارٹی کے چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ بھارت دہشت گردوں کو اپنے ملک کے اندر تلاش کرے اور پڑوسیوں پر الزام عائد نہ کرے۔
    سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے پلوامہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ہر طرح کی دہشت گردی کی مذمت کرتا ہے، بھارتی حکومت کو چاہیے کہ وہ اپنے ملک کے اندر دہشت گرد تلاش کرے اور پڑوسیوں پر الزام عائد نہ کرے، مقبوضہ کشمیر کے سابق حکمران عمرعبداللہ کا بیانیہ بھی یہی ہے۔
    آصف زرداری نے مزید کہا کہ پاکستان اور پاکستانی عوام کو بھارت میں دہشت گردی کی وجہ سے ہونے والی انسانی جانوں کے نقصان پر افسوس ہے لیکن بھارتی حکومت اپنے ملک کے اندرونی خلفشار پر پردہ ڈالنے اور اپنی خامیاں چھپانے کی کوشش نہ کرے۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں