1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بھارتی فلموں کی نمائش رکوانے کے لئے عدالت میں کیس درج

'متفرق ویڈیوز' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏18 جولائی 2016۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم :افتخار ٹھاکر بھارتی فلموں کی پاکستان میں نمائش بند کرانے کے لئے عدالت پہنچ گے ہیں ۔ انہوں نے اچھا قدم اٹھایا ہے دیکھیں عدالت کیا فیصلہ کرتی ہے کیونکہ اس وقت ملک میں بھارت نواز حکومت قائم ہے ۔امید کی جاسکتی ہے کہ بھارتی فلموں کی نمائش بند ہونے پر ہر فلم کی نمائش پر جو کروڑوں پاکستانی روپے بھارت کو ملتے ہیں وہ بند ہو جائیں گے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں