1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بڑے بھائی کے لطیفے

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از الکرم, ‏27 فروری 2013۔

  1. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    چاچا جی ! بھولے بادشاہ سے ملنے " ویاہ نا " جا رہے تھے اُنہوں ویزہ لگوایا ، ٹکٹ لیا ، اور " ویاہ نا " جا پہنچے ، ائیر پورٹ پر امیگریشن کائینٹر پر مسافروں کی قطار لگی ہوئی تھی ، چاچا جی بھولے بادشاہ سے ملنے کے لیے کچھ بے صبرے سے ہو رہے تھے ، جلدی جلدی اپنی قطار میں " جگہ " بنائی ، اُن سے اگلا مسافر اپنا پاسپورٹ اور اور ٹکٹ لیکر کاؤئنٹر پر پہنچا ، چاچا جی بھی اُس کے پیچھے پیچھے ہو لیے ، وہاں موجود ایک آفیسر نے فورا چاچا جی کو روکا اور کہا ۔
    آفیسر - ویٹ پلیز ۔ ۔ ۔
    چاچا جی - دوسو اسی پونڈ ۔ ۔ ۔ پھر بڑبڑانے لگے ۔ ۔ ۔ نکمے پُتر نے ان کو بھی بتا دیا ہے ۔
     
    نعیم، ھارون رشید، دُعا اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ہا ہا ہا ہا
     
  3. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہااہاہاہا۔۔۔
    ویسے ھارون رشید بھائی واقعی اتنا ہی ہے یا کوئی کمی بیشی تو نہیں ہوگئی:p:nty:
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    کیوں آپ کو ڈگری حاصل کرنے کا شوق ہے۔۔:p:D:
    اگر ہوتی تو آپ لازمی حاصل کرتے۔۔ہاہاہا(نیور مائنڈ)
     
    نعیم، آصف احمد بھٹی اور غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    واہ۔۔۔ہاہاہاہاہاہا
    یہ ھارون بھائی پر ہی سارے سیٹ کیے ہوئے ہیں:soch:
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    مشورہ اچھا دیا۔:p:D:
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    یہ لڑی چاچا جی کے نام ہی ہے ۔ ۔ ۔
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نکمے پتر بری بات ہے
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ویانا جانا یا ویٹ بتانا؟
     
    سعدیہ، آصف احمد بھٹی اور دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    سچ بولنے پر۔۔:p:D:
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ویانا نہیں بھولے بادشاہ " ویاہ نا "
     
  12. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو پریشانی کیوں لگ گئی ہے
     
    آصف احمد بھٹی اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پھر تو بڑھے بھائی کے لیے ہر تھاں ہی ویاہ نہ ہے۔
    چاہے جتنا مرضی چارا لگا لیں دوسری چاچی نہیں مل سکتی۔
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میڈم جی آپ نے واپس آتے ہی پھر بھولے پر یلغار کردی :cry:
     
    آصف احمد بھٹی اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    دیکھو تو سہی ۔ ۔ ۔
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بھتیجے آصف احمد بھٹی کو اطلاع ملی کہ انکے چاچا ھارون رشید حوالات میں ہیں۔ پریشانی کے عالم میں ملنے گئے
    " چاچا جی کیا ہوا ؟ "
    چاچا : "بس بھتیجے ذرا بینک لوٹتے ہوئے گرفتار ہوگیا "
    بھتیجا: "چاچا جی۔ آپ تو کافی ماہر ہیں پھر گرفتار کیسے ہوئے؟"
    چاچا : " کیشئیر نے رقم کا بیگ پکڑا کر کہا پورے 10 لاکھ ہیں ۔۔ اور میں تسلی کرنے کے لیے گننے بیٹھ گیا"
    اور3 گھنٹے بعد پولیس آگئی۔
     
    پاکستانی55 اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    کیشئیر بھی کوئی " بھولا " یا پھر " معصوم سا " تھا ۔ ۔ ۔
     
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بھولے بادشاہ ۔ پاجی جی ! میں نے بہتا ہوا تیل دریافت کر لیا ہے ۔
    چاچا جی ۔ شاباش بھولے ! اب تو تم بہت امیر ہو جاؤگے ۔
    بھولے بادشاہ ۔ شاید ۔
    چاچا جی ۔ بس اب پیسے آتے ہی تم فورا نئی گاڑی خرید لو ، پرانی والی گاڑی نے تو بہت تنگ کر رکھا ہے ۔
    بھولے بادشاہ ۔ نہیں پا جی ، ہمیں پرانی گاڑی کا ہی ٹینک مرمت کروانا ہوگا کیونکہ تیل اسی سے بہہ رہا ہے ۔ ۔ ۔
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بھولے بادشاہ ۔ پاجی ! رات میں نے ایک عجیب خواب دیکھا ۔
    چاچا جی ۔ بھولے ! ایسا کیا عجیب دیکھا لیا ۔
    بھولے بادشاہ ۔ پاجی میں نے دیکھا کہ آپ نے مجھے دس ہزار روپے دئیے ہیں کہ میں آپ کی " دوسری شادی " پر آپ کا " شہہ بالا " بن کر پہننے کے لیے اپنے لیے نئی شروانی خریدوں ۔
    چاچا جی ۔ بہت خوب بھولے ۔
    بھولے بادشاہ ۔ پاجی ! مجھے یقین ہے کہ اب آپ خود کو اتنا ہی فراخ دل ثابت کریں گے جتنا میں نے آپ کو خواب میں دیکھا ۔
    چاچا جی ۔ بھولے ! بلکل ایسا ہی ہو گا ، تم وہ دس ہزار اپنے پاس ہی رکھو جو میں نے تمھیں خواب میں نئی شیروانے کے لیے دیئے تھے۔
     
    Last edited: ‏16 اگست 2016
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ لڑی بڑے بھائی کے لطیفوں کی ہے جناب !
    بھولے کی جاں بخش دیں :p_rose123:
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    چاچا ھارون رشید اپنے بھتیجے سے
    " اوئے نکمے بھتیجے یار آجکل ہر طرف فیس بک کا چرچا ہے میں بھی استعمال کرنا چاہتا ہوں"
    بھتیجا : "چاچا جی ! فیس بک پر آپکے نام سے اکاونٹ بنانا پڑے گا"
    چاچا : " تو یار بنا دو "
    بھتیجا : " چاچا جی اکاونٹ بنا دو تو آپ فیس بک چلا لو گے؟"
    چاچا : " اوہ یار چلا تم لینا ۔ میں پیچھے بیٹھ جایا کروں گا "

    :takar: :takar: :takar:
     
    دُعا اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جس طرح چاچا بھتیجا باہمی خلوص کے رشتے سے بندھے ہیں یونہی بھولے بادشاہ اور چاچا جی بھی لازم و ملزوم ہیں ۔ ۔ ۔ :D:
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن میں فیس بک نہیں چلاؤں گا۔ :wink:
     
  24. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    تو پھر آپ پیچھے سے دھکا لگائیے گا ، ماڑی موڑی تو چاچا جی ریڑھ ہی لینگے ۔ ۔ ۔
     
  25. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہااہاہا۔۔۔
    کیوں "گڈی" چے بیٹھنا سی؟:nty:
     
    نعیم اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کیا ایسا پرخلوص رشتہ مراد ہے ؟

     
    پاکستانی55 اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بھائی ھارون رشید صاحب سے ایک دن انکے لاڈلے بھتیجے معصوم سا عرف آصف احمد بھٹی نے پوچھ لیا

    " چاچا جی ! وہ کونسا کھانا ہے جس کھانے کے بعد بہت برسوں بعد تکلیف ہوتی ہے "

    چاچا جی سوچ میں پڑ گئے


    طویل غوروخوض کے بعد


    بالآخر بولے

    " شادی کے چھوہارے "
     
    پاکستانی55 اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بڑے بھائی ھارون رشید ایک بار دل کا معائنہ کروانے ہارٹ سپیشلسٹ کے پاس گئے
    ڈاکٹر نے بغور معائنہ کرنے کے بعد کہا
    " بظاہر تو سب ٹھیک ہے لیکن کوئی پرانی بیماری ہے جو اندر ہی اندر آپکو دیمک کی طرح کھائے جارہی ہے"
    یہ سن کر اچانک بڑے بھائی کا رنگ خوف سے زرد ہو گیا
    ڈاکٹر کی طرف جھک کر سرگوشی کے انداز میں بولے
    " ڈاکٹر صاحب آہستہ بولیں ۔ وہ باہر ہی بیٹھی ہے"
     
    Last edited: ‏22 نومبر 2015
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون رشید دفتر میں ترقی پاکر افسر بن گئے تو اگلے دن ہی آفس کے دروازے پر بڑا سا بورڈ آویزاں کردیا۔ جیسے پڑھ کر پورے سٹاف کی جان ہی نکل گئی ۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    یہاں میں باس ہوں ۔ صرف میرا حکم چلے گا
    ہمیشہ یاد رکھنا اور اپنی اوقات میں رہنا
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


    اگلے دن باس یعنی بڑے بھائی باتھ روم گئے۔ واپس آفس داخل ہوئے تو دفتر پر کاغذ پر ایک پیغام لکھا تھا











    آپکے گھر سے آپکی بیگم کا فون آیا تھا۔ پیغام دیا ہے کہ کچن کے دروازے سے جو بورڈ اتار کر لے گئے ہو۔ وہ فورا ََ شام کو واپس لے آنا۔ ​
     
    آصف احمد بھٹی اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہ پیغام ضرور بھولے نے لکھا ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔












    ویسے پھر میں واپس لے گیا تھایا نہیں
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں