1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بڑے بھائی کے لطیفے

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از الکرم, ‏27 فروری 2013۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    غسل کا یہ عالم ہے تو " حاجاتِ ضروریہ" کے لیے کیا کرتے ہوں گے :87::87::87:
     
    پاکستانی55، آصف احمد بھٹی اور ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو اصل فکر ان کی حاجاتِ غیر ضروریہ کی ہونی چاہیے :)
     
    پاکستانی55 اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مثلاََ ؟؟؟ :soch:
     
    پاکستانی55 اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو غیر ضروری باتیں بھی پوچھیں گے :)
     
    پاکستانی55 اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    گرمیوں میں استراحت فرماتے ہوئے بڑے بھائی کی ایک تصویر

    bhai.jpg
     
    پاکستانی55 اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    چُپ ہی بھلی ۔ ۔ ۔
     
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    قربان جاؤں ایسی معصومیت پر
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ ۔ شکریہ
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    گپیں نہ لگائیں اگلا لطیفہ سنیں۔

    بھتیجا صاحب عرف @آصف احمد بھٹی ایک دن پریشانی کے عالم میں ڈاکٹر چاچا @ھارون رشید کے کلینک پہنچ گئے
    بھتیجا : " ڈاکٹر چاچا جی ! مجھے ایک بیماری لگ گئی ہے "
    ڈاکٹر چاچا : " کیا ہوا بھتیجے ؟"
    بھتیجا : " چاچا جی میں پچھلے 2 ہفتے سے روز خواب میں گدھوں کو فٹبال ٹورنامنٹ کھیلتے ہوئے دیکھتا ہوں "
    ڈآکٹر چاچا : " پریشانی کی کوئی بات نہیں ۔ یہ دوائی آج رات کو کھا کر سوجانا "
    بھتیجا : " شکریہ : لیکن ڈاکٹر چاچو یہ دوائی میں آج رات نہیں کھا سکتا "
    ڈاکٹرچاچا : " آج رات کیوں نہیں کھا سکتے ؟"
    بھتیجا : " چاچو آج رات انکے ٹورنامنٹ کا فائنل میچ ہے"
     
    ملک بلال، آصف احمد بھٹی، پاکستانی55 اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اور میرا پتر ضرور ان کا ریفری ہوگا
     
    نعیم، آصف احمد بھٹی اور سعدیہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    حرکاۃ البھولا
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بھتیجے @آصف احمد بھٹی صاحب ایک بار پھر @ھارون رشید عرف ڈاکٹر چاچا کے کلینک میں

    بھتیجا : "ڈاکٹر چاچا ۔ مجھے ایک اور بیماری لگ گئی "
    ڈاکٹرچاچا :"اوئے پتر اب کیا ہوا؟"
    بھتیجا : "چاچا جی ۔ جب میری بیگم یعنی آپکی بہو بولتی ہے تو مجھے کچھ سنائی نہیں دیتا ۔ "
    ڈاکٹرچاچا : "پتر یہ بیماری نہیں ۔ تم پر اللہ کی رحمت ہے۔ کاش یہ نعمت مجھے بھی مل جاتی "
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کیلئے بھی دعا کرتے ہیں
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری اردو کے @ملک بلال گوجرانوالہ @واصف حسین ملتان اور @محبوب خان راولپنڈی سے اوکاڑہ پہنچ کر @ھارون رشید عرف بڑے بھائی سے سرپرائز ملاقات کرنے پہنچے
    ملتے ہی شہر کے مہنگے ترین ہوٹل میں کھانے کی فرمائش کر ڈالی ۔ بڑے بھائی نے اپنی جیب ٹٹولی تو صرف 500 روپے جیب میں تھے۔ اب مہمان بھی تھے۔ مہمانوں کی فرمائش بھی ۔
    چند لمحے سوچا پھر تمام دوستوں کو لے کر مہنگے ترین ہوٹل پہنچے۔ دل کھول کر کھانے کا آرڈر دیا۔ سب دوستوں نے مل کرخوب خوش خوارکی کا مظاہرہ کیا۔ بل بن گیا 8000 روپے ۔
    بڑے بھائی مینجر کے پاس پہنچے اور بتایا کہ انکے پاس پیسے نہیں ہیں۔ مینجر نے پولیس کو فون لگایا ۔ بڑے بھائی کو پولیس کے حوالے کردیا۔
    اب تینوں مہمان بہت پریشان کہ یہ کیا ہورہا ہے۔ لیکن بڑے بھائی اطمینان سے پولیس کی وین میں بیٹھتے ہوئے ساتھیوں سے بولے آپ میرے گھر پہنچیں ۔ میں بھی آیا۔
    اور وہی ہوا۔ ادھر تینوں بڑے بھائی کے گھر پہنچے ۔ تھوڑی دیر بعد بڑے بھائی بھی مسکراتے پہنچ آئے۔ سب نے حیرانگی سے پوچھا کیا ماجرا ہوا ؟
    بڑے بھائی بولے۔ " 8ہزار کا بل تھا۔ جیب میں تھے 500۔ مینجر نے پولیس کے حوالے کیا۔ میں نے 500 پولیس کو دیے اور گھر واپس ۔
    اسے کہتے ہیں " بڑے بھائی کی فنانس مینجمنٹ "
     
    Last edited: ‏26 جون 2014
    آصف احمد بھٹی، ملک بلال، پاکستانی55 اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پنجاب پولیس کے 100 سُکھ
     
    محبوب خان اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    70-75 سال پرانی بات ہے کہ ایک دن
    @ھارون رشید عرف چاچا جی اپنی ہٹی پر بیٹھے تھے اور بھتیجا @آصف احمد بھٹی چارپائی کے ساتھ بیٹھے کتاب پڑھ رہے تھے۔
    چاچا جی بولے " آصف پتر کوئی سوال ہو تو پوچھ لینا کیونکہ پوچھنے سے علم بڑھتا ہے "
    کچھ دیر بعد بھتیجے نے پوچھا " چاچو ! دریائے نیل کہاں واقع ہے ؟"
    چاچا جی نے سوچنے کی ایکٹنگ کرتے ہوئے سر کھجایا اور بولے " پتر مجھے نہیں معلوم "
    بھتیجا تھوڑی دیر بعد کتاب کے اگلے صفحے پر پہنچا تو پھر پوچھا " چاچو !پیرس کا ایفل ٹاور کس نے بنایا ؟"
    چاچا جی پھر لاجواب ہوگئے ۔ بھتیجا کے چہرے پر مایوسی جھلکی لیکن اپنے چاچا پر اعتماد ابھی قائم تھا
    چنانچہ پھر ہمت کرکے پوچھ لیا " چاچو ! الجبرا کس نے ایجاد کیا ؟"
    چاچا جی سے پھر کوئی جواب نہ بن پایا تو بھتیجا صاحب مکمل خاموش ہو کر بیٹھ گئے
    کافی دیر بعد چاچا جی نے بھتیجے کو غصے سے دیکھا اور گرج کر بولے
    " اوئے xxxxxxxx سوال کیوں نہیں پوچھتا ؟ نالائق بچے۔۔ پوچھو گے نہیں تو تمھارے علم میں اضافہ کیسے ہوگا"
     
    آصف احمد بھٹی، ملک بلال اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا میرا پتر بھی میرے جتنا ہی پرانا ہے
     
    آصف احمد بھٹی اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    بات تو واقعی علم والی کی ہے بڑے بھائی نے :)
     
    آصف احمد بھٹی، ھارون رشید اور نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    وہ بھتیجا اور آپ چاچا جی تھے۔ آگے حساب لگا لیں۔
     
    آصف احمد بھٹی، ملک بلال اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    لگالیا جی آپ اس وقت بھی ہم پر نظر رکھتے تھے ۔ اب آپ حساب لگائیں
     
    آصف احمد بھٹی، ملک بلال اور نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    پھر بھی دعوائے بھولپن ۔
    قربان جائیے اس سادگی کے :)
     
    آصف احمد بھٹی اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دوسری کی خواہش میں بڑے بھائی @ھارون رشید حسبِ معمول پورے اخبار میں صرف " ضرورتِ رشتہ " کا مطالعہ کررہے تھے۔ اچانک ایک مولانا کی بیٹی کا رشتہ پڑھ کر قسمت آزمانے کی ٹھانی
    موقع واردات پر پہنچے تو مولانا صاحب کے ڈرائنگ روم میں بڑے بھائی سے پہلے بھی دو امیدوار موجود تھے۔ مولانا نے پہلے امیدوار سے انٹرویو شروع کیا
    مولانا : " برخوردار آپ کا نام کیا ہے؟"
    پہلا امیدوار : " جی مجھے ابراھیم کہتے ہیں "
    مولانا : " برخوردار ذرا سورہ ابراھیم تو سناؤ "
    امیدوار چپ ہوگیا۔ مولانا نے اسے ناکام قرار دے کر واپس کردیا
    پھر دوسرے امیدوار سے پوچھا " آپ کا نام ؟"
    دوسرا امیدوار : " میرا نام یوسف ہے"
    مولانا : " چلو سورہ یوسف سناؤ"
    دوسرا امیدوار بھی فیل ہوگیا
    اب مولانا نے بڑے بھائی کو مخاطب کرکے نام پوچھا
    بڑے بھائی " جی مجھے " کوثر " کہتے ہیں"

    :84: :84: :84:
     
    ملک بلال، آصف احمد بھٹی اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    تو کیا وہ پاس ہو گے یا مولانا نے انہیں بھی فیل کر دیا ؟؟؟
     
    نعیم اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    فیل - کیونکہ اتفاق سے مولانا صاحب کی اکلوتی بیٹی کا نام بھی " کوثر " تھا ۔
     
    نعیم، پاکستانی55 اور ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بھائی صاحب کا دل توڑ دیا مولانا نے
     
    نعیم اور الکرم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہائے ! اب کیا ہوگا
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    واج تاں آئی نئیں
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہائے ! اب کیا ہوگا
     
    آصف احمد بھٹی اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں