1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بچوں کو نماز کی عادت کیسے ڈالی جائے؟

'سیرتِ سرورِ کائنات صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم' میں موضوعات آغاز کردہ از بےلگام, ‏9 جولائی 2012۔

  1. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    بچوں کو نماز کی عادت کیسے ڈالی جائے؟
    ایک مسلمان گھرانے کا ماحول بچے کو ایک ڈیڑھ سال کی عمر میں رکوع و سجود، اذان اور نماز سے آشنا کر دیتا ہے۔ گھر کا ماحول نمازی ہوگا تو بچہ لاشعوری طور پر اس کو زندگی کا ایک جزو سمجھے گا۔ پھر جس بچے کی تربیت کے لئے دعا اور دوا کا اہتمام نکاح کے رشتے میں جڑنے کے ساتھ ہی شروع ہو گیا تھا، لازماً اللہ تعالی ایسے ماں باپ کے لئے آسانیاں فراہم کر دے گا۔

    کسی چیز کو بغیر سوچے سمجھے مقدس قرار دے دینا انسان کے لئے ایک (شیطانی) پھندا ہے۔ سیدنا سلیمان علیہ الصلوۃ والسلام

    نماز جتنی اہم عبادت ہے، شیطان کو اس کی پابندی اتنی ہی گراں گزرتی ہے۔ وہ نماز کو مشکل ترین کام بنا کر مسلمانوں کو رب سے دور کرنا چاہتا ہے، اسی لئے نفس پہ اس کی ادائیگی گراں گزرتی ہے۔ والدین کو چاہیے کہ وہ خود اپنی نمازوں کی حفاظت کریں۔ "بے شک نماز بے حیائی اور برائی سے روکتی ہے۔" مرد حضرات خود باجماعت نماز کی پابندی کریں، لڑکوں کو مسجد میں محبت اور شفقت سے لے جائیں۔ ننھے لڑکے کو مسجد سے محبت، انس اور تعلق پیدا کروانا چاہیے۔ جس طرح بچہ باپ کے ساتھ باہر جانے اور کچھ حاصل کرنے کے شوق میں خوشی خوشی بازار جاتا ہے بالکل اسی طرح مسجد جا کر خوشیوں کے حصول اور کچھ پالینے کی آرزو پیدا کی جائے۔

    اللہ تعالی سے محبت اور شکر گزاری کے جذبات پیدا کرنا والیدن کی ذمہ داری ہے۔ جو بچہ اپنے رب کا شکر گزار ہو کر آسودگی کی دولت پا لیتا ہے، اسی کے والدین کامیاب ہیں۔ نماز کو بچے کے ذہن میں اس حقیقت کا حصہ بنایا جائے کہ جو نعمتیں، خوشیاں ملی ہیں، اسے ان کا شکریہ ادا کرنا ہے اور پھر مزید چیزیں بھی تو مانگنی ہیں۔ بچے کو روزمرہ کی ننھی منی آرزوئیں اپنے رب کے سامنے پیش کرنے کا سلیقہ سکھایا جائے۔ ہر مشکل کام میں اسے اللہ سے مدد مانگنے کا، اللہ سے قربت کا احساس دلایا جائے۔

    نماز کی پابندی کروانے کے سلسلے میں یہ ضروری ہے کہ اسے ابتدا میں یعنی تین سال کی عمر ہی سے ضرور اپنی نماز ادا کرنے کے دوران اپنے ساتھ رکھا جائے۔ دن میں پانچ مرتبہ نماز کی ادائیگی اس کی آنکھوں کے سامنے اور شعور کے اندر، رچ بس جائے۔ اسی عمر میں نماز کے کلمات یاد کروانے شروع کر دیے جائیں۔ جتنے بھی کلمات ترجمے کے ساتھ یاد ہو جائیں، انہی کے ساتھ نماز کی ادائیگی شروع کروائی جائے۔ لڑکے تو مسجد میں جا کر رکوع و سجود کرنے کے عادی ہو جاتے ہیں۔ لڑکیوں کو بھی گھر میں اس کی مکمل پہچان کروائی جائے۔ شروع میں بچے کو ایک نماز اور وہ بھی صرف فرض کی عادت ڈالی جائے اور یہ فجر کی نماز ہے۔ بچہ چاہے جس وقت بھی سو کر اٹھے، اسے معلوم ہو جائے کہ اٹھنے کے بعد پہلا کام نماز کا ہوتا ہے۔ پہلے وضو اور نماز پھر ناشتہ۔۔۔۔ صبح اپنے رب کے حضور حاضری کا تصور اس کے لازمی معمولات کا حصہ بن جائے۔ پھر پوری نماز فجر کی فرض و سنت کے ساتھ پابندی کروائی جائے۔
    دوسری نماز جس کی پابندی آسان ہے وہ مغرب کی نماز ہے۔ چند ماہ ان دو نمازوں کی پابندی ہو۔ پھر بتدریج باقی نمازیں اور رکعتوں کے لحاظ سے بھی پہلے صرف فرائض، پھر سنت موکدہ کی پابندی کروائی جائے۔ چار پانچ سال تک مکمل توجہ، شعور، اور دعا و یقین کے ساتھ کی جانے والی یہ محنت انشاء اللہ کبھی رائیگاں نہ جائے گی۔
     
  2. اذان
    آف لائن

    اذان ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جولائی 2011
    پیغامات:
    679
    موصول پسندیدگیاں:
    114
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بچوں کو نماز کی عادت کیسے ڈالی جائے؟

    جزاک اللہ
    بہت اچھی شئیرنگ ہے
    شکریہ مرزا ویرجی
     
  3. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بچوں کو نماز کی عادت کیسے ڈالی جائے؟

    تھنکس فور یو وہاں اپنے فورم پر بھی کی گی ہے ازان بھائی
     
  4. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بچوں کو نماز کی عادت کیسے ڈالی جائے؟

    بھت خوب بھائ جان

    جزاک اللہ احسن الجزا
     
  5. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بچوں کو نماز کی عادت کیسے ڈالی جائے؟

    شکر گزارہوں آپ کا میں جو آپ اس قابل سمجھتے ہیں اس نادان بھائی کو آپ سب
     
  6. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بچوں کو نماز کی عادت کیسے ڈالی جائے؟

    جزاک اللہ۔۔۔۔اللہ کریم آپ کو جزائے خیر عطاء فرمائے۔۔۔۔رہنما مضمون کے لیے بے حد شکریہ۔
     
  7. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بچوں کو نماز کی عادت کیسے ڈالی جائے؟

    شکریہ بھائی جان یہ سب آپ لوگوں کا پیار ہے جو مجھے ایسا لانے پر مجبور کررہا ہے جی
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بچوں کو نماز کی عادت کیسے ڈالی جائے؟

    جزاک اللہ

    مرزا جی آپ اچھے کام کرسکتے ہیں بس غصہ مت ہوا کریں آپ کی یہ پوسٹ‌بہت ہی اعلیٰ ہے
     
  9. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بچوں کو نماز کی عادت کیسے ڈالی جائے؟

    ارے بھائی جان میں کب غصہ ہوا میں غصہ نہیں کرتا مہربانی اس داد کی :dilphool:
     
  10. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بچوں کو نماز کی عادت کیسے ڈالی جائے؟

    ماشاء اللہ ،جزاک اللہ،بہت خوب
     
  11. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بچوں کو نماز کی عادت کیسے ڈالی جائے؟

    بہت بہت شکر مجیب بھائی جان
     
  12. محمد فیصل
    آف لائن

    محمد فیصل ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مارچ 2012
    پیغامات:
    1,811
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بچوں کو نماز کی عادت کیسے ڈالی جائے؟

    بہت ہی عمدہ اور کارآمد تحریر ہے۔اس کیلئے شکریہ
     
  13. محمد نبیل خان
    آف لائن

    محمد نبیل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2012
    پیغامات:
    656
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بچوں کو نماز کی عادت کیسے ڈالی جائے؟

    بہت مفید تحریر ہے ۔ ۔ ۔ جزاک اللہ خیرا
     
  14. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بچوں کو نماز کی عادت کیسے ڈالی جائے؟

    شکریہ آپ لوگوں کی اوصلہ وایائی کے لیے جی
     
  15. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بچوں کو نماز کی عادت کیسے ڈالی جائے؟

    نائس شیئرنگ
    جزاک اللہ
     
  16. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بچوں کو نماز کی عادت کیسے ڈالی جائے؟

    شکریہ تانیہ جی
     
  17. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بچوں کو نماز کی عادت کیسے ڈالی جائے؟

    محترم مرزا جی السلام علیکم
    آپ کی سابقہ پوسٹوں کو سامنے رکھتے ہوئے اور اس پوسٹ کو دیکھتے ہوئے ناقابلِ یقین حد تک مسرت ہو رہی ہے
    ایک بار میں سوچنے پہ مجبور ہو گیا ہوں کہ!
    ہمارے محترم مرزا جی سابقہ تمام پوسٹیں صرف اور صرف تفنن طبع کے لیے کرتے رہے ہیں
    ورنہ وہ اچھی اور بہت اچھی پوسٹیں بھی ارسال کر سکتے ہیں
    اس اچھی اور بہت اچھی پوسٹ کے لیے آپ کا بہت بہت شکریہ !
    اور امید ہے کہ اب آئندہ بھی ایسی ہی پوسٹیں آپ کی طرف سے دیکھنے کو ملیں گی !!!!! شکریہ جناب
     
  18. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بچوں کو نماز کی عادت کیسے ڈالی جائے؟

    جزاک اللہ خیراً
    مرزا جی بہت خوب ۔۔۔بہت ہی احسن انداز میں بیان کی گئی تحریر ہے
    اس سلسلہ کو جاری رکھیں
     
  19. کامران سعید
    آف لائن

    کامران سعید ممبر

    شمولیت:
    ‏7 جولائی 2012
    پیغامات:
    10
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بچوں کو نماز کی عادت کیسے ڈالی جائے؟

    جزاک اللہ
    بہت عمدہ بھائی جان
     
  20. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بچوں کو نماز کی عادت کیسے ڈالی جائے؟

    شکریہ آپ لوگوں کا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں