1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بُت شکن اُٹھ گئے ۔ باقی جو رہے بُت گر ہيں

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از مجیب منصور, ‏22 جولائی 2007۔

  1. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    ہم تو مائل بہ کرم ہيں کوئی سائل ہی نہيں

    راہ دِکھلائيں کسے ؟ راہروِ منزل ہی نہيں

    تربيت عام تو ہے ۔ جوہرِ قابل ہی نہيں

    جس سے تعمير ہو آدم کی يہ وہ گِل ہی نہيں

    کوئی قابل ہو تو ہم شانِ کئی ديتے ہيں

    ڈھونڈنے والوں کو دنيا بھی نئی ديتے ہيں

    ہاتھ بے زور ہيں ۔ الحاد سے دل خُوگر ہيں

    اُمتی باعثِ رُسوائیِ پيغمبر ہيں

    بُت شکن اُٹھ گئے ۔ باقی جو رہے بُت گر ہيں

    تھا ابراھيم پِدر ۔ اور پِسر آزر ہيں
     
  2. راجہ صاحب
    آف لائن

    راجہ صاحب ممبر

    شمولیت:
    ‏8 ستمبر 2006
    پیغامات:
    390
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ملک کا جھنڈا:
    مکمل کلام ایک ہی جگہ پوسٹ کریں‌بھائی صاحب
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    راجہ بھائی ۔ شاید آپکی سنی جائے۔ کیونکہ آپ نے ہماری اردو کے سمندر سے مجیب منصور بھائی کی پرانی پوسٹس نکال نکال کے ان سے پورا کلام ایک ہی جگہ اور ایک ہی بار پوسٹ کرنے کی فرمائیشیں کی ہیں۔ جبکہ

    ہم بھی اس انتظار میں گذشتہ ایک سال سے بیٹھے ہیں۔ :soch:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں