1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بو لٹن یوکے(جس شہر میں میں رہتا ہوں

'متفرق تصاویر' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏14 دسمبر 2012۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
    اسلام علیکم ۔مجھ سے کافی دفعہ میرے مہربانوں نے جس شہر میں میں رہتا ہوں اس شہر کے متعلق لکھنے کے لئے کہا ہے۔وقت کی کمی اور کچھ مجھے اتنا اچھا لکھنا بھی نہیں آتا۔خیر انہوں نے اسرار کیا تو جناب میں نے ایک چھوٹا سا مضمون بنایا ہے اور تھوڑی تھوڑی تصویریں جوں جوں وقت ملتا رہا شامل کرتا رہوں گا
    بولٹن شہر گریٹر مانچسٹر میں مغربی پینائن مورز پہاڑیوں کے نزدیک شمال مغرب میں مانچسٹر سے دس میل کے فاصلے پر واقع ہے۔بولٹن کے آس پاس بہت سے چھوٹے شہر اور گاؤں ہیں جو کہ بولٹن کی بلدیہ کی حدود میں ہیں۔بولٹن شہر کی کل آبادی139،403 ہے جب کہ بولٹن بلدیہ کی حدود میں جو شہر اور گاؤں ہیں ان کو ملا کر کل آبادی 262،400 بنتی ہے
    تاریخی لحاظ سے بولٹن لنکے شائر کا حصہ ہے۔بولٹن پرانا مل شہر بھی ہے۔ یہاں پر بےشمار ٹیکسٹائل ملیں تھیں۔جو بند ہو چکی ہیں۔یہاں ہر کمیونٹی کے لوگ آباد ہیں۔مسلمانوں میں انڈیا پاکستان بنگلہ دیش افریقہ کچھ عرب ملکوں سے بھی ہیں ۔تقریباً دو درجن مساجد ہیں۔اور انڈین پاکستانی ریستورنٹ اور ٹیک اووے اور گروسری کی دکانیں بھی بے شمار ہیں۔ اب تو عراقی اور افغانی ریسٹورنٹ بھی کھل گے ہیں۔رہنے کے لئے بولٹن پرامن شہر ہے۔انڈسٹریل ایریا
    جن میں برٹش ایرو سپیس (جہاز اور دفاعی سامان بنانے کے کمپلیس)اورپلاسٹک انڈسٹری اور کیمکل انڈسڑی ہے۔
    بولٹن لیگ (کرکٹ) بہت مشہور لیگ ہے جس میں انٹر نیشنل کھلاڑی بھی کھیلتے ہیں۔بولٹن لیگ میں چودہ ٹیمیں ہیں ۔
    مشہور پاکستانی باکسر عامر خان بولٹن کا رہنے والا ہے
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    Last edited: ‏25 مارچ 2015
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    Last edited: ‏25 مارچ 2015
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بو لٹن یوکے(جس شہر میں میں رہتا ہوں

    یونیورسٹی آف بولٹن
    3.jpg
    [​IMG]

    [​IMG]
    http://i.imgur.com/1ToMI.jpg
     
    Last edited: ‏27 مارچ 2015
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    Last edited: ‏25 مارچ 2015
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بو لٹن یوکے(جس شہر میں میں رہتا ہوں

    بولٹن مارکیٹ پلیس اندر سے
    5.jpg

    http://i.imgur.com/biRYx.jpg
     
    Last edited: ‏25 مارچ 2015
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    Last edited: ‏25 مارچ 2015
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    Last edited: ‏25 مارچ 2015
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بو لٹن یوکے(جس شہر میں میں رہتا ہوں

    بولٹن
    لائبریری اور میوزیم باہر سے
    8.jpg

    [​IMG]
    http://i.imgur.com/RYxBc.jpg
     
    Last edited: ‏27 مارچ 2015
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بو لٹن یوکے(جس شہر میں میں رہتا ہوں

    بولٹن ہائی سکول جس سے کیمرج ،آکسفورڈ،یونیورسٹیوں کے لئے طلبہ۔طالبات کی میرٹ پرسلیکشن ہوتی ہے
    9.jpg
    http://i.imgur.com/ODxNV.jpg
     
    Last edited: ‏25 مارچ 2015
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    Last edited: ‏25 مارچ 2015
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بو لٹن یوکے(جس شہر میں میں رہتا ہوں

    بہت خوب بہت زبردست پاکستانی جی
    آپ تو بیٹھے بیٹھے ہمیں اپنے علاقے کی سیر کروا رہے ہیں :p_banana:
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بو لٹن یوکے(جس شہر میں میں رہتا ہوں

    بولٹن مارکیٹ کا ایک اور منظر
    11.jpg
    http://i.imgur.com/lPPve.jpg
     
    Last edited: ‏25 مارچ 2015
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    Last edited: ‏25 مارچ 2015
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    Last edited: ‏25 مارچ 2015
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    Last edited: ‏25 مارچ 2015
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    Last edited: ‏25 مارچ 2015
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بو لٹن یوکے(جس شہر میں میں رہتا ہوں

    ایک قلعہ شہر کے بیرون میں
    16.jpg

    http://i.imgur.com/2EIbb.jpg
     
    Last edited: ‏25 مارچ 2015
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بو لٹن یوکے(جس شہر میں میں رہتا ہوں

    باقی آئندہ
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بو لٹن یوکے(جس شہر میں میں رہتا ہوں

    بہت خوب پاکستانی جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. اویس جمال لون
    آف لائن

    اویس جمال لون ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جون 2012
    پیغامات:
    3,405
    موصول پسندیدگیاں:
    585
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بو لٹن یوکے(جس شہر میں میں رہتا ہوں

    بہت شکریہ شئرنگ کا اپکا۔ میں نے ابھی تک بولٹن نہیں دیکھا تھا اپکی وجہ سے اب دیکھ لیا ہے ۔ شکریہ جناب بہت بہت ۔ پیٹر کے بھی بولٹن کا ہے نا
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بو لٹن یوکے(جس شہر میں میں رہتا ہوں

    بہت بہت شکریہ میری بہن انشا اللہ وقت ملنے پر اور شئیر کروں گا
     
  23. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بو لٹن یوکے(جس شہر میں میں رہتا ہوں

    پاکستانی جی ہم سب کو بولٹن کی گھر بیٹھے سیر کروا رہے ہیں
    آپ کب کروا رہے ہیں اپنے علاقے کی سیر اویس سلیم لون جی
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بو لٹن یوکے(جس شہر میں میں رہتا ہوں

    بہت بہت شکریہ بھائی۔ پیٹر کے کا شاید آپ نے چینل فور پر ایک پروگرام دیکھا ہو گا جس میں اس نے بولٹن کے چار پانچ پاکستانی بزرگ اپنی وین میں بٹھا کر شہر کے گرد چکر لگا رہا تھا۔ ابھی اور بھی شئیر کروں گا۔وقت ملنے پر
     
  25. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بو لٹن یوکے(جس شہر میں میں رہتا ہوں

    بہت بہت شکریہ نصراللہ جی
     
  26. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بو لٹن یوکے(جس شہر میں میں رہتا ہوں

    ہم نے تو آپ کا پیغام نمبر 12 میں شکریہ ادا کیا تھا پاکستانی جی :p_banana:
     
  27. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بو لٹن یوکے(جس شہر میں میں رہتا ہوں

    میں اس وقت فوٹو پوسٹ کر رہا تھا میں نے نہیں دیکھا جناب اب آپ نے یاد دلایا تو میں اس پیغام تک پہنچا ہوں بہت بہت شکریہ
     
  28. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بو لٹن یوکے(جس شہر میں میں رہتا ہوں

    ڈیئر پاکستانی 55
    اسلام علیکم
    مجھے بہت خوشی ہوئی آپ نے میری درخواست کو قبولیت کا درجہ عطاء فرماتے ہوئے ہمیں بولٹن کے بارے میں مختصر تعارف پیش کروایا۔۔۔۔۔
    بہت خوب۔
    مجھے بہت اچھا لگا اور کون کہتا ہے آپ کو لکھنا نہیں آتا؟:computer:

    :29-1:

    غوری
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بو لٹن یوکے(جس شہر میں میں رہتا ہوں

    خوبصورت شہر ہے۔۔۔۔۔۔بہت شکریہ
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بو لٹن یوکے(جس شہر میں میں رہتا ہوں

    بہت اچھا لگا
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں