1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بونگو بونگو سوپ

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏24 مئی 2021۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    بونگو بونگو سوپ
    اجراء:۔مٹن کا گوشت آدھا کپ (ابلا اور ریشے کیا ہوا)،مٹرڈیڑھ کپ (ابلے ہوئے)،دودھ ایک کپ،کریم آدھا کپ خوب پھینٹی ہوئی،پانی 2کپ،مکھن ایک کھانے کا چمچ،کارن فلورایک کھانے کا چمچ،کالی مرچ پونا چائے کا چمچ،نمک چٹکی بھر،اجنیو موتو3سے4دانے،اجوائن
    ترکیب : کھلے منہ کیپین میں مکھن گرم کر کے کارن فلور ڈال لیں اور مٹر ڈال دیں مرچ ، نمک ، جوائن ، اجینو موتو بھی ملا دیں۔ چند سیکنڈ چمچ چلا کر پانی ڈالیں اور پکنے دیں۔ ابال آجائے تو دودھ ملا دیں۔ ایک دو اُبال آنے پر گوشت شامل کریں اور چولہے سے اتار لیں۔ بائول میں ڈال کر اوپر کریم ڈال کر پیش کریں۔تو لیجئے مزے دار بونگو بونگو سوپ تیار ہے۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں