1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بن کر سراپا رحمت سرکارﷺ آ رہے ہیں ۔ مفتاح الحسن مفتاح چشتی

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏30 نومبر 2019۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    بن کر سراپا رحمت سرکارﷺ آ رہے ہیں
    شاداں ہے ساری خلقت سرکارﷺ آ رہے ہیں

    جن کے لیے بنی ہے کونین کی ہر اک شَے
    وہ شاہکارِ قدرت سرکارﷺ آ رہے ہیں

    خائف ہے کفرِ عالم لرزاں ہے بربریت
    ہے بت کدوں میں دہشت سرکارﷺ آ رہے ہیں

    امت میں جس کی داخل ہیں انبیا و مرسل
    اب وہ مہِ نبوت سرکارﷺ آ رہے ہیں

    ہر اک زمینِ دل پر اخلاق سے خود اپنے
    بونے کو تخمِ الفت سرکارﷺ آ رہے ہیں

    اک میں نہیں ہوں تنہاعالم میں آج کی شب
    ہر شَے ہے محوِ مدحت سرکارﷺ آ رہے ہیں

    مفتاح مت ہوحیراں اب حشر سے،وہ دیکھو
    کرنے تری شفاعت سرکارﷺ آ رہے ہیں
    -----
    مفتاح الحسن مفتاح چشتی
    رمزِنعت پہلاآن لائن فی البدیہہ طرحی نعتیہ مشاعرہ 10 نومبر 2019​
     
  2. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    بن کر سراپا رحمت سرکارﷺ آ رہے ہیں
    شاداں ہے ساری خلقت سرکارﷺ آ رہے ہیں
     
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    جن کے لیے بنی ہے کونین کی ہر اک شَے
    وہ شاہکارِ قدرت سرکارﷺ آ رہے ہیں
     
  4. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    امت میں جس کی داخل ہیں انبیا و مرسل
    اب وہ مہِ نبوت سرکارﷺ آ رہے ہیں​
     
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اک میں نہیں ہوں تنہاعالم میں آج کی شب
    ہر شَے ہے محوِ مدحت سرکارﷺ آ رہے ہیں

     
  6. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    مفتاح مت ہوحیراں اب حشر سے،وہ دیکھو
    کرنے تری شفاعت سرکارﷺ آ رہے ہیں

     
  7. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ - جزاک اللہ
     
  8. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالٰی آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں