1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بنگلہ دیش نے ویسٹ انڈیز کو ہرا دیا

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از فیصل شیخ, ‏14 جولائی 2009۔

  1. فیصل شیخ
    آف لائن

    فیصل شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اپریل 2007
    پیغامات:
    159
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    بنگلہ دیش نے ویسٹ انڈیز کو ہرا دیا
    بنگلہ دیش نے ویسٹ انڈیز کو ویسٹ انڈیز میں کھیلے جانے والی ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ میں پچانوے رنز سے ہرا دیا۔

    یہ بنگلا دیش کے نو سالہ ٹیسٹ کیرئیر میں اس کی دوسری ٹیسٹ جیت ہے، اور بیرون ملک میں اس کی پہلی فتح۔

    ویسٹ انڈیز کے جزیرے سینٹ ونسینٹ میں کھیلے جانے والے ٹیسٹ میچ میں بنگلہ دیش کو کامیابی دلانے میں آف سپینر محمود اللہ نے اہم کردار ادا کرتے ہوئے پانچ وکٹیں حاصل کیں۔

    بنگلہ دیش نے ویسٹ انڈیز کو جیتنے کے لیے دو سو ستائیس رنز کا ہدف دیا تھا۔ جواب میں ویسٹ انڈیز کی پوری ٹیم ایک سو اکیاسی رنز بنا کر آؤٹ ہو گئ۔ ویسٹ انڈیز کے طرف سے سب سے زیادہ یعنی باون رنز ڈیوڈ برناڈ نے بنائے۔

    یہ غیر ملکی سر زمین پر بنگلہ دیش کی پہلی ٹیسٹ جیت ہے۔ چار سال پہلے بنگلہ دیش نے چٹا کانگ میں زمبابوے کے خلاف کامیابی حاصل کی تھی۔

    واضع رہے کہ ویسٹ انڈیز کی ٹیم کنٹریکٹ کے تنازع کے بعد ویسٹ انڈیز کے کرکٹ بورڈ نے ٹیم کے مرکزی کھلاڑیوں کی عدم دستیابی کی وجہ سے ایک نئی ٹیم منتخب کی تھی جس کے خلاف بنگلہ دیش نے ٹیسٹ میچ کھیلا
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    چلو جی ۔ یہ ٹینشن بھی ختم ہوئی ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں