1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بنگلہ دیش میں جماعتِ اسلامی کے امیر کو پھانسی دے دی گئی ۔۔۔ بی بی سی رپورٹ

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از مخلص انسان, ‏11 مئی 2016۔

  1. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    بنگلہ دیش کے وزیر قانون کے مطابق جماعت اسلامی کے امیر مطیع الرحمان نظامی کو سنہ 1971 کی جنگ آزادی کے دوران جنگی جرائم کے ارتکاب پر پھانسی دے دی گئی ہے ۔
    وزیرقانون انیس الحق کا کہنا ہے کہ 72 سالہ مطیع الرحمان نظامی کو منگل اور بدھ کی درمیانی شب پھانسی دی گئی ہے ۔
    اس موقع پر دارالحکومت ڈھاکہ سمیت ملک بھر کے سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے جبکہ ڈھاکہ کی سینٹرل جیل کے باہر مطیع الرحمان نظامی کے حامیوں کی جانب سے مظاہرہ بھی کیا گیا ۔
    ملک کی سب سے بڑی اسلام پسند جماعت کے سربراہ کو جنگی جرائم کے خصوصی ٹرائبیونل نے گذشتہ برس نسل کشی ، قتل ، تشدد اور ریپ کے 16 الزامات کے تحت سزائے موت دینے کا حکم دیا تھا ۔
    گذشتہ ہفتے بنگلہ دیش کی سپریم کورٹ نے جماعت اسلامی کے امیر مطیع الرحمان نظامی کو سنائی گئی سزائے موت برقرار رکھنے کے فیصلے پر نظرِ ثانی کی اپیل مسترد کر دی تھی ۔
    مطیع الرحمان نظامی سنہ 1971 میں جماعت اسلامی کی ایک ذیلی تنظیم سے منسلک تھے اور ان پر الزام تھا کہ انھوں نے ’البدر‘ نامی ملیشیا کے کمانڈر کے حیثیت میں آزادی پسند بنگالی کارکنوں کی نشاندہی کرنے اور انھیں ہلاک کرنے میں پاکستانی فوج کی اعانت کی تھی ۔
    سنہ 2010 میں قائم ہونے والے جنگی جرائم کے ٹربیونل نے مطیع الرحمان نظامی کے علاوہ جماعت اسلامی کے دیگر اہم رہنماؤں کو بھی پھانسی کی سزا سنائی تھی جن میں سے عبدالقادر ملا، قمر الزماں سمیت کئی افراد کو تختہ دار پر لٹکایا بھی جا چکا ہے ۔
    ناقدین کا کہنا ہے کہ حکومت جنگی جرائم کے ٹرائبیونل کو اپنے سیاسی مخالفین کو نشانہ بنانے کے لیے استعمال کر رہی ہے ۔ اس کے علاوہ انسانی حقوق کے بین الاقوامی تنظیم ’ہیومن رائٹس واچ‘ بھی کہہ چکی ہے کہ اس عدالت کا طریقہ کار بین الاقوامی معیار کے مطابق نہیں ہے ۔
    دوسری جانب برسر اقتدار جماعت ’عوامی لیگ‘ کا کہنا ہے ملک کے ماضی کو دفن کرنے کے لیے جنگی جرائم کی تفتیش ضروری ہے ۔
    مطیع الرحمان نظامی کو ملک کے شمالی حصے میں ان کے آبائی گاؤں میں دفن کیا جائے گا ۔
    بنگلہ دیشی اخبار ڈیلی سٹار کے مطابق پھانسی سے قبل ان کے خاندان نے ان سے ملاقات کی تھی اور وہ ذرائع ابلاغ سے بات چیت کیے بغیر واپس چلے گئے تھے ۔
    واضح رہے کہ مطیع الرحمان نظامی کو ایسے وقت میں پھانسی دی گئی ہے جب ملک میں لبرل، سیکولر ، غیرملکیوں اور مذہبی اقلیتوں کے قتل کے متعدد واقعات پیش آچکے ہیں جبکہ حکومت اس کا الزام اسلامی شدت پسندوں پر عائد کرتی ہے ۔
     
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    یہ سب حسینہ واجد اور مودی کی ایماء ہونے والا ظلم ہے جس کا مقصد صرف اور صرف سیاسی مفاد حاصل کرناہے۔ لیکن ناحق خون 1971 میں بھی حسینہ واجد کے بزرگوں اور مودی بنفس نفیس کی ملی بھگت سے بہایا گیا تھا۔ اگرچہ جماعت اسلامی کی ذیلی جماعت اسلامی جمعیت طلباء کے ارکان البدر اور الشمس کے نام سے پاکستان دشمنوں کے خلاف صف آراء ہوتے تھے اور انھیں اس وقت بھی کوئی خراج پیش نہ کیا گیا اور آج انھیں پھانسی پر لٹکایا جارہا ہے۔ اللہ تعالی شہیدوں کے درجات بلند فرمائے اور اسلام دشمنوں کو غارت کرے۔
     
  3. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    بنگالی غدار تو انڈیا پر بھی سبقت لے گئے
     
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ان للہ وان الیہ راجعون
     
  5. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستان میں کسی بنگالی نے آج تک یہ نہیں کہا کہ ہم پاکستانی ہیں
     
  6. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن ہم نے بھی بنگلہ دیش کے کیمپوں میں پھنسے ہزاروں پاکستانیوں کو کبھی پاکستانی نہیں کہا
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    محصورین کے نام پر سیاست چمکانے والے کراچی کی سڑکوں کو مصطفیٰ کمال کے دور میں بنانے اوررحمان ملک کے ہاتھوں لندن میں بریف کیسز لینے کے بجائے کیمپوں میں پھنسے ہوئے لوگوں کو بھول جاتے ہیں ہم کیا کر سکتے ہیں
    ہمیشہ حکومت میں رہتے ہوئے بھی ان بے چاروں کو کیوں بھول جاتے ہیں

    ہمارے لئے لمحہء فکریہ

    تمام سیاسی پارٹیاں صرف دولت کے پجاری ہیں عوام کی تکالیف کا ازالہ کرنے والا کوئی نہیں
     
  8. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    تاریخ گواہ ہے جس نے آئی ایس آئی کے چیف کے بریف کیس کو ٹھوکر مار دی اس کے سامنے رحمان ملک کیا چیز ۔۔۔
    الزامات پر ہم برا نہیں مانتے وہ تو پچھلے 25 سال سے سنتے آ رہے ہیں
    دیکھ لیں پچھلے 25 سال سے را سے فنڈ لینے ، کڑوروں کے بھتہ جمع کرنا ، اور لاکھوں کی کھالیں چھینے کے باوجود
    پانامہ لیکس میں متحدہ کے کسی رہنما کا نام نہیں ، قائد تو دور کی بات ہے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    متحدہ ہی وہ واحد جماعت ہے جو ہر سال کے کے ایف کے ذریعے محصورین کو امداد بھیجتی ہے ، شاید آپ اگاہ نہیں ہیں حقیقت سے
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    بریف کیسز تو ڈھکی چھپی بات نہیں ہاں اگر کوئی آنکھیں بند کار لیں تو پھر نظر نہیں آتی ہاہاہاہا
    پرچیاں عوام کے پاس بھیجنا بھی کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں
    پانامہ لیکس میں منی لانڈرنگ کے کیسز کا زکر نہیں تو لیکس بے معنی ہیں
    لندن کے گھر کی دیواریں توڑ کر رقم نکالی گئی مگر ہم نے نہیں دیکھا ہاہاہاہا
    چلیں جی آپ کی مان لیتےہیں

    اور فلاحی کام کرنے والے مختلف لوگ ضرور مدد کرتے ہیں مگر وہ عوام کا پیسہ ہوتا ہے کسی قائد کا نہیں یہ تو آپ جانتے ہی ہیں

    میرا کسی سیاسی مذہبی پارٹی سے تعلق نہیں اس لئے میری باتوں کا برا نہیں مانیے
    میں کسی کو نہیں بخشتا ہاہاہاہاہا
     
  10. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    عوام کو پرچی دینے کا الزام لگا ، مگر عوام نے پرچی (ووٹ) کے ذریعہ ہی مسترد کردیا ، چاہے پولنگ اسٹیشن کے اندر رینجرز ہو یا باہر ، حتاکہ بیلٹ بکس کے اندر بھی رینجرز کو بیٹھا دیا ۔۔۔ مگر سرخرو میرا قائد ہوا ( این اے 246،245 ۔۔۔ پی ایس 113 ۔۔۔۔۔ کراچی میرپور خاص حیدر آباد کے بلدیاتی الیکشن )
    دیواریں تو توڑ دیں مگر کیس نا بنا سکی بیچاری لندن پولیس ، شاید اس لئے کہ وہ پاکستانی نیوز چینلز نہیں دیکھتی یا ان کی خبروں پر کان نہیں دھرتی
    آنکھیں بند ہوں یا کھلی ہوں ، نظر پھر بھی نہیں آتا اگر آنکھوں پر لگی ہو تعصب کی عینک
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ہم نے پہلے ہی کے کے ایف کا ذکر کردیا تھا ، ہم نے کب کہا امداد بھائی اپنی جیب سے دیتے ہیں مگر یہ ضرور بتانے والی بات ہے کہ کے کے ایف کی بنیاد بھائی نے اپنی جیب سے رکھی
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    میرا تعلق متحدہ سے ہے اور مجھے اس پر فخر ہے
    25 سال پرانے الزامات کو نئے نئے روپ میں پیش کرنے پر ہم اپنی ایجینسیوں کا برا نہیں مانتے تو پھر آپ تو اپنے بھائی ہو ۔ آپ کا کیسے برا منا سکتے ہیں
     
  11. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    کراچی کے تمام مارکیٹس جو انکے دسترس میں ہیں پرچی مافیا سرگرمِ عمل ہے آپ الزام کی بات کرتے ہیں میں آنکھوں دیکھا حال بتا رہا ہوں عینک پہنو یا اتارو سچائی چمکتے سورج کی طرح عیاں ہے
    کھارا در مارکیٹ کے لوگ تو پریشان ہو چکے ہیں کہ ایک طرف بھائی کے لوگ دوسری طرف سردار کے لوگ ہم کیا کریں میرے سامنے ایک مصالحہ والے کو صرف اس بات پر گولی مار دی کہ ان کا جواب تھا کل انکو دیا ہے آپ کو نہیں دے سکتا آپ لوگ فیصلہ کرو کس کو دینا ہے ہم نے۔
    بولٹن مارکیٹ میں جو پلاسٹک مارکیٹ ہے اس کی کہانی تو دنیا کے سامنے عیاں ہے فاروق ستار نے بنفسِ نفیس مطالبہ کیا تھا۔ اور اگلے ہی دن مارکیٹ جل کر خاکستر ہو گئی۔
    کورنگی میں ایک ٹیلر کو میرے سامنے پرچی ملی میں نے کہا بھائی آپ کو بھی نہیں بخشا کہنے لگے اپنے باپ کو بھی نہیں بخشتے۔
    لیاقت آباد میں میرا ایک کولِیگ ہے انکے گھر کے افراد کی سیلری پر پرسنٹیج کے حساب سے چندہ رکھا ہے وہ ہنسے یا روئے دینا پڑےگا۔ اور تو اور دل اچھا ہو یا برا جلسے میں اپنی فیملی کو لے جانا پڑےگا بس جو گاڑی گھر کے سامنے کھڑی ہو اس میں بیٹھ جانا ہے گھر کے مسائل بھاڑ میں جائیں ہاہاہاہا

    یہ تو وہ چیدہ چیدہ حقائق ہیں جو ان دہشت گردوں نے اپنی دہشت سے معصوم عوام کو ووٹ دینے پر مجبور کر دیا ہے
    ووٹ نہ دیا تو بے چارہ کہاں جائیگا ہاہاہاہاہا

    آزادی کے بعد میرے والد بمبئی میں اپنا کاروبار چھوڑ کر آئے تھے جسے ہندو اور سکھ لٹیروں نے لوٹ لیا اور جان کے درپے ہو گئے اور میرے والدِ محترم کے ساتھ 2 کزن تھے جو سکھوں کے ہاتھوں مارے گئے مگر ہم پاکستانی ہیں 70 سال بعد بھی اگر ہم مہاجر ہونے کا خول نہیں اتار سکے تو یہ ایک سازش ہے جو لسانیت اور قوم پرستی کے زہر سے مار رہی ہے

    خدارا آپ سیاسی پارٹی ضرور بنو مگر مہاجروں کی قربانیوں کا مذاق مت اڑاؤ
    یہ لوٹ مار کا ڈرامہ ختم کر کے پاکستان کی تعمیر و ترقی اور عوام کے تحفظ کو یقینی بناؤ میرا ووٹ بھی آپ کا ہوگا
     
  12. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    واہ بھائی واہ ، الزام بھی نہیں الزامات کی بارش
    مگر پھر وہی بات صرف الزام ،
    فاروق ستار بھائی کے بنفسہ نفیس مطالبے کا ذکر کیا ، اس کا ہی کوئی حوالہ دے دیتے کوئی اخبار کی شہ سرخی کوئی سوشل میڈیا کی لنک
    پہلے ٹھپے کا الزام لگتا تھا اب یہ کہا جاتا ہے کہ زبردستی ووٹ کاسٹ کروایا جاتا ہے
    مگر میرے بھائی پولینگ اسٹیشن اور بوتھ پر ہماری رینجرز کھڑی تھی کوئی متحدہ کا کارکن نہیں ، پھر کس بات کا خوف تھا لوگوں کو
    لوگوں کو زبردستی جلسوں میں لانے کا رحجان تو دیکھیں اتنے زبردست ریاستی آپریشن اور چھ لاکھ لوگوں کا مجمعہ اکھٹا کرلیا متحدہ نے اپنے یوم تاسیس پر ( بی بی سی ) ۔ مگر بے چارے مخالفین کڑوروں روپے خرچ کرنے اور ہزاروں پوسٹر لگانے کے باوجود باغ جناح میں 15 ہزار سے زیادہ لوگ اکھٹے نہ کرسکے ( بی بی سی )
    اسے کہتے ہیں دلوں پر حکمرانی
    مہاجروں کی قربانیوں کا مذاق ہم نہیں اڑا رہے بلکہ وہ لوگ اڑاتے ہیں جو کہتے ہیں کہ انڈیا سے بھوگے ننگے آئے تھے ،ہم نے رہنے کو جگہ دی
    جبکہ سندھ میں آبادکاری ایک انٹر نیشنل معاہدے کے تحت ہوئی تھی جو اس وقت حکومت پاکستان اور انڈیا کے درمیان ہوا تھا ، مگر اس معاہدے پر عمل درآمد کروانے والے کو تو لیاقت باغ میں شہید کردیا گیا
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    آپ کے والد بزرگوار کے نقصانات اور ان کے رشتے داروں کی شہادت کا سن کر افسوس ہوا ۔۔۔۔۔۔۔۔ اور تھوڑا سا تعجب بھی ۔
    تعجب اس بات پر کہ آپ کے والد تقسیم کے وقت اگر اپنا کاروبار کرتے تھے اس کا مطلب کم از کم ان کی عمر 20 سے 25 سال تو ہوگی ، اس لحاظ سے آپ کی عمر آج اتنی لگتی نہیں
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    اگر آپ سب یہ باتیں محض میڈیا کے توسط سے کر رہے ہیں تو ملاحظہ کرلیں اس میڈیا کی حرکت
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
    https://twitter.com/nadeem_nusrat/status/731466531910123520
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    اب برسوں لوگ یہ کہتے رہینگے کہ متحدہ کے کارکنوں نے حیدرآباد میں پاکستانی پرچم نظر آتش کیا ، جب کہ حقیقت کچھ اور ہے
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
    [​IMG]
     
  14. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    واہ بھائی واہ ، الزام بھی نہیں الزامات کی بارش مگر پھر وہی بات صرف الزام ، فاروق ستار بھائی کے بنفسہ نفیس مطالبے کا ذکر کیا ، اس کا ہی کوئی حوالہ دے دیتے کوئی اخبار کی شہ سرخی کوئی سوشل میڈیا کی لنک
    پاکستان میں سیاست دانوں پر صرف الزام ہی لگتے ہیں
    مجرم تو وہ کبھی ثابت نہیں ہونگے مجرم تو صرف عوام ہیں
    یہ بات ان دنوں کی مشہور تھی مگر آپ پارٹی والے ہو آپ کو نظر نہیں آئےگی
     
  15. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    تھریڈز میڈیا پر نہیں دیئے جاتے یہ تو آپ بھی جانتے ہیں
    ہاں ان دنوں جو میٹنگ ہوئی تھی چھوٹے بھائی کے ساتھ اسکا ریکارڈ موجود ہے
     
  16. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    پہلے ٹھپے کا الزام لگتا تھا اب یہ کہا جاتا ہے کہ زبردستی ووٹ کاسٹ کروایا جاتا ہے
    مگر میرے بھائی پولینگ اسٹیشن اور بوتھ پر ہماری رینجرز کھڑی تھی کوئی متحدہ کا کارکن نہیں ، پھر کس بات کا خوف تھا لوگوں کو

    لوگوں کا خوف یہ ہے کہ رینجرز تو آکر ایک دو دن میں چلی جائےگی پھر یہ غنڈے ہمارے بچوں کو اٹھا کر بوری میں بند کر کے کسی سڑک پر یا نالی مین پھینک دینگے اورغریب گھروں کے کافی چراغ سیاست کی نظر ہو کر گل ہو چکے ہیں یہ بات دنیا جانتی ہے
     
  17. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    لوگوں کو زبردستی جلسوں میں لانے کا رحجان تو دیکھیں اتنے زبردست ریاستی آپریشن اور چھ لاکھ لوگوں کا مجمعہ اکھٹا کرلیا متحدہ نے اپنے یوم تاسیس پر ( بی بی سی ) ۔ مگر بے چارے مخالفین کڑوروں روپے خرچ کرنے اور ہزاروں پوسٹر لگانے کے باوجود باغ جناح میں 15 ہزار سے زیادہ لوگ اکھٹے نہ کرسکے ( بی بی سی )
    بی بی سی لندن ہاہاہاہا
    بھائی جب گھر کے باہر گاڑی ہو تو سب کو بیٹھنا پڑھتا ہے
    سروں کی خیر اسی میں ہے
    اب آپ صرف اپنی بات تو نہ کریں نا
    آپ کچھ دیر کیلئے پارٹی کارکن نہ بن کر کسی قریبی شخص سے پوچھیں تو سہی
    در اصل پارٹی کارکنوں سے لوگ خوفزدہ ہوتے ہیں
    کیوں کہ پارٹی کارکن فلاحی کام کم اور بدمعاشیاں زیادہ کرتے ہیں
    رینجرز کے کامیاب ٹارگٹڈ آپریشن میں کافی صفایا بھی ہو چکا ہے
    اور سب سے زیادہ دہشت گرد جو گرفتار ہوئے جو طالبان سے بھی زیادہ تھے وہ ایم کیو ایم کے تھے
     
  18. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    اسے کہتے ہیں دلوں پر حکمرانی

    لطیفہ اچھا ہے ۔۔۔۔۔۔ اس کیلئے لطیفے والی لڑی ہے نا بھائی ہاہاہاہا
     
  19. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    مہاجروں کی قربانیوں کا مذاق ہم نہیں اڑا رہے بلکہ وہ لوگ اڑاتے ہیں جو کہتے ہیں کہ انڈیا سے بھوگے ننگے آئے تھے ،ہم نے رہنے کو جگہ دی
    جبکہ سندھ میں آبادکاری ایک انٹر نیشنل معاہدے کے تحت ہوئی تھی جو اس وقت حکومت پاکستان اور انڈیا کے درمیان ہوا تھا ، مگر اس معاہدے پر عمل درآمد کروانے والے کو تو لیاقت باغ میں شہید کردیا گیا

    مہاجر جب آئے تھے تو انکو کافی کچھ دیا گیا تھا
    اور کراچی تقریباً آباد ہی ان سے ہوا تھا
    لیکن 70 سال گزر گئے اب تو پھر بھی ہم اپنے آپکو پاکستانی نہیں بلکہ مہاجر کہتے ہیں ہمیں شرم آنی چاھئے
    جو چیزیں مانگنے پر بنگال ہمارے ہاتھ سے نکل گیا تھا وہ سب کچھ مہاجروں کو ملا پھر بھی ہم بچوں کی طرح روتے ہیں
    کیا نہیں ملا یہاں تک کہ پاکستان کی قومی زبان بھی اردو کہلائی ہے حالاںکہ تعداد کے لحاظ سے تو پنجابی ہونی چاہئے تھی
     
  20. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کے والد بزرگوار کے نقصانات اور ان کے رشتے داروں کی شہادت کا سن کر افسوس ہوا ۔۔۔۔۔۔۔۔ اور تھوڑا سا تعجب بھی ۔
    تعجب اس بات پر کہ آپ کے والد تقسیم کے وقت اگر اپنا کاروبار کرتے تھے اس کا مطلب کم از کم ان کی عمر 20 سے 25 سال تو ہوگی ، اس لحاظ سے آپ کی عمر آج اتنی لگتی نہیں

    ہمارا فیملی بزنس تھا وہاں اور میرے والد محترم سٹوڈنڈ تھے
    میرے دادا تو پشاور میں تھے مگر میرے والد محترم اور انکے 7 بھائی وہیں پر تھے
    اور جب سکھوں نے حملہ کیا تھا تو اس وقت میرے والد محترم دینی مدرسہ سے نکل کر گھر کی طرف جا رہے تھے
    انکے 2 دوست اس حملہ میں مارے گئے تھے اور کچھ زخمی ہوئے تھے
    میں اپنے والد کے ایک دوست سے ملا تھا جنھوں نے اپنا پیٹ دکھایا تھا مجھے جو رایٹ سے لفٹ پورا چیرا گیا تھا
    مگر اس بہادر شخص نے اپنا پیٹ اپنی چادر سے باندھ دیا تھا اور آنتیں اندر اپنے ہاتھ سے کی تھیں
    بعد میں ریڈ کراس والوں نے اٹھا لیا تھا
    میرے والد صاحب کسی دوسری فیملی کے ساتھ پناہ گزین تھا بعد میں پاکستان اسی فیملی کے ساتھ آئے تھے


     
  21. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    اگر آپ سب یہ باتیں محض میڈیا کے توسط سے کر رہے ہیں تو ملاحظہ کرلیں اس میڈیا کی حرکت

    میڈیا میری نظر میں ایک سیاسی پارٹی ہے
    جن کے اینکرز کو جب آرڈر ملتا ہے کہ اس شخص کو بات نہیں کرنے دینا تو مجال ہے کہ بات کرے بیچارہ
    اور میں کبھی عوام کے خلاف نہیں سوچتا
    الحمدللہ عوام بہت زبردست ہیں پاکستان کی
    بس ہمارے سیاسی مداری کے ہاتھوں کبھی کبھی بندر ناچ ناچتے ہیں
     
  22. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    شریف اگر لاکھ صفائیاں پیش کریں
    پانامہ کا الزام ہی کافی ہے مجرم ہونے کیلئے
    اسی طرح تمام سیاسی پارٹیز چور ڈاکو لٹیرے ہیں
     
  23. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    بنگالی سب سے بڑے غدارِ پاکستان نکلے
     
  24. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستانی55 بھائی آپ نے ڈی پی میں راشد مہناس شہید کی تصویر لگائی ہے
    کیا آپ اس غدار کے بارے میں بتا سکتے ہیں جس نے جہاز ہائی چیک کرنے کی کوشش کی تھی
     
  25. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ﺩﻟﯿﻞ ﺗﮭﯽ ﻧﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﺣﻮﺍﻟﮧ ﺗﮭﺎ ﺍﻥ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ
    ﻋﺠﯿﺐ ﻟﻮﮒ ﺗﮭﮯ ﺑﺲ ﺍﺧﺘﻼﻑ ﺭﮐﮭﺘﮯ ﺗﮭﮯ
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    میں انقلاب پسندوں کی ایک قبیل سے ہوں
    جو حق پہ ڈٹ گیا اس لشکر قلیل سے ہوں
    میں یوں ہی دست و گریباں نہیں زمانے سے
    میں جس جگہ پہ کھڑا ہوں کسی دلیل سے ہوں
     
  27. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    ذائقے میں ذرا کڑوا ہے
    ورنہ سچ کا کوئی جواب نہیں
     
  28. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    اونچے قد کے بونے لوگ ۔۔۔!!
    لب پر میٹھے میٹھے بول
    دل میں کینہ، بغض ، ریا
    نیت میں ازلوں سے کوٹ
    لفظوں کا بیوپار کریں
    مطلب ہو تو پیار کریں
    جھوٹے دعوے یاری کے
    شعبدے ہیں مکاری کے
    وقت پڑے تو کھلتے ہیں
    اُونچے قد کے بونے لوگ ۔۔!!
     

اس صفحے کو مشتہر کریں