1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بنگلہ دیش بمقابلہ ویسٹ انڈیر

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از فیصل شیخ, ‏18 جولائی 2009۔

  1. فیصل شیخ
    آف لائن

    فیصل شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اپریل 2007
    پیغامات:
    159
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ویسٹ انڈیز کے 4وکٹ پر 141 رنز
    ویسٹ انڈیز نے بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز آخری اطلاعات تک 4وکٹ پر 141رنز بنائے تھے۔ ڈیل رچرڈز 69 ، عمر فلپس 23 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے ۔ ڈاؤلن نے 34رنز بنائے ، محمود اللہ نے تین کھلاڑیوں کوآؤٹ کیا۔
     
  2. فیصل شیخ
    آف لائن

    فیصل شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اپریل 2007
    پیغامات:
    159
    موصول پسندیدگیاں:
    2


    West Indies 237

    Bangladesh 35/1 (10.0 ov)

    Bangladesh trail by 202 runs with 9 wickets remaining in the 1st innings

    Stumps - Day 1
     
  3. فیصل شیخ
    آف لائن

    فیصل شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اپریل 2007
    پیغامات:
    159
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    بنگلہ دیشی کپتان کی عمدہ بولنگ

    گرینیڈا . . . ویسٹ انڈیز اور بنگلہ دیش کے درمیان جاری سیریزکا دوسرا اور آخری ٹیسٹ دلچسپ مرحلے میں داخل ہوگیا ہے، تیسرے دن کھیل کے اختتام پر ویسٹ انڈیز کو 197 رنز کی برتری حاصل ہے اور اس کی2 وکٹ باقی ہیں۔گرینیڈا میں جاری ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن ویسٹ انڈیز نے دوسری اننگز56 رنزایک آؤٹ سے شروع کی۔ مگر شکیب الحسن کی نپی تلی بولنگ اور عمدہ کپتانی کے سبب میزبان ٹیم مشکلات کا شکار رہی۔ سوائے ٹریوس دؤلن اور ڈیوڈ برنارڈ کے کوئی بھی کھلاڑی وکٹ پر نہ جم سکا۔ دؤلن 49 جبکہ برنارڈنے ناقابل شکست61 رنز اسکور کئے، جب کھیل ختم ہوا تو برنارڈ کے ساتھ ٹینو بیسٹ کریز پرموجود تھے، ویسٹ انڈیز نے دوسری اننگز میں192 رنز بنائے ہیں اور اس کے8 کھلاڑی آؤٹ ہوئے ہیں۔شکیب الحسن نے چاروکٹیں حاصل کیں۔
     
  4. فیصل شیخ
    آف لائن

    فیصل شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اپریل 2007
    پیغامات:
    159
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    West Indies v Bangladesh
    Bangladesh won by 4 wickets
     
  5. فیصل شیخ
    آف لائن

    فیصل شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اپریل 2007
    پیغامات:
    159
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    شکیب کی آل راؤنڈکارکردگی ، بنگلہ دیش9 سال میں پہلی سیریز جیت گیا

    بنگلہ دیش نے ویسٹ انڈیزکرکٹ ٹیم کو 2-0سے شکست دے کرکلین سوئپ کرکے پہلی بار ٹیسٹ سیریزجیتنے کااعزا زحاصل کرلیا۔ میچ میں4 وکٹوں سے فتح میں قائم مقام کپتان شکیب الحسن کی96رنزناٹ آؤٹ اننگز اوررقیب الحسن کے65 رنزنے اہم کرداراداکیا۔ شکیب الحسن نے بولنگ میں بھی بہترین کارکردگی دکھاتے ہوئے5وکٹیں حاصل کیں۔ بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم2000 میں ٹیسٹ اسٹیٹس ملنے کے بعد نو سال میں پہلی مرتبہ سیریزجیتنے میں کامیاب ہوئی ہے۔بنگلہ دیشی بولرز نے ویسٹ انڈیزکو 209رنز پر آؤٹ کر دیا ۔ پہلی اننگز میں 7رنز کی برتری کی بدولت ویسٹ انڈیز نے بنگلہ دیش کوجیت کے لیے 216رنزکا ہدف دیا۔ اوپنر امرالقیس 4 ، تمیم اقبال 18، جنید صدیق صرف 5 اور محمد اشرفل 3 رنزبناکرآؤٹ ہوگئے۔ رقیب 65 جبکہ مشفیق الرحیم 12 رنزبناکرآؤٹ ہوئے۔شکیب الحسن نے96رنزناٹ آؤٹ کی اننگز کھیل کرٹیم کوفتح دلادی۔ڈیرن سامی کی 5 وکٹیں بھی ویسٹ انڈیزکی ٹیم کوشکست سے بچانے میں ناکام رہیں۔
     
  6. فیصل شیخ
    آف لائن

    فیصل شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اپریل 2007
    پیغامات:
    159
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    بنگلہ دیش نے ویسٹ انڈیز کو تین وکٹوں سے شکست دے کرسیریزاپنےنام کرلی

    بنگلہ دیش نے ویسٹ انڈیز کو دوسرے ایک روزہ میچ میں ایک دلچسپ مقابلے کے بعد تین وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز اپنے نام کر لی ۔ ونڈسرپارک ڈومینیکا میں کھیلے جانے والے میچ میں ویسٹ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور مقررہ پچاس اوورز میں چھ وکٹوں پر دو سو چوہتر رنز بنائے۔ٹریوس ڈاؤلن نے ایک چھکے اور چھ چوکوں کی مدد سے سو رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی جبکہ ڈیون اسمتھ چوالیس اور ڈیرن سیمی چوبیس رنز بنانے میں کامیاب رہے۔بنگلہ دیش کی جانب سے سید راسل، شاقب الحسن،عبدالرزاق اور نعیم اسلام نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔ جواب میں بنگلہ دیش نے مقررہ ہدف شاقب الحسن اور اشرافل کی شاندار بیٹنگ کی بدولت چھ گیندیں قبل حاصل کرلیا۔کپتان شاقب الحسن پینسٹھ اور اشرافل چونسٹھ رنز بنا کر آؤٹ ہوئے جبکہ مشفیق الرحیم اکتیس اور تمیم اقبال انتیس رنز بنا کر نمایاں رہے۔ویسٹ انڈیز کی طرف سے ڈیوڈ برنارڈ اورڈیون تھومس نے دو دو کھلاڑیوں کو شکار کیا۔بنگلہ دیش کوتین میچوں کی سیریز میں دو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل ہو گئی ہے جبکہ سیریز کا آخری میچ اکتیس جولائی کو سینٹ کٹس میں کھیلا جائے گا۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں