1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بنگلہ دیشی کرکٹرز نیوزی لینڈ کے چھوٹے طیاروں سے خوفزدہ ہوگئے

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف احمد بھٹی, ‏13 فروری 2019۔

  1. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بنگلہ دیشی کرکٹرمشرفی مرتضیٰ اور تمیم اقبال نیوزی لینڈ چھوٹے طیاروں سے ہی خوفزدہ ہوگئے۔
    بنگلہ دیشی کرکٹرمشرفی مرتضیٰ اور تمیم اقبال نیوزی لینڈ کی ڈومیسٹک فلائٹس کیلیے استعمال ہونے والے چھوٹے طیاروں سے ہی خوفزدہ ہوگئے، دونوں نے آکلینڈ سے نیپئر کیلیے ایک گھنٹے کی فلائٹ لینے کے بجائے 6 گھنٹوں کے بائی روڈ سفر کو ترجیح دی۔
    دونوں اس سے قبل بھی نیوزی لینڈ کے متعدد دورے کرچکے مگر اب بھی یہاں کے چھوٹے طیاروں پر سفر کرنے سے کتراتے ہیں۔ انھوں نے تاخیر سے پیرکو باقی ٹیم کو جوائن کیا جبکہ پہلا ون ڈے بدھ کو کھیلا جائے گا۔
    تمیم چھوٹے طیاروں میں سفر کے حوالے سے خوف کا اعتراف کرچکے ہیں،انھیں دوسرے ون ڈے کیلیے کرائسٹ چرچ اور پھر تیسرے مقابلے کیلیے ڈونیڈن کا سفر کرنا ہوگا۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں