1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بنام عسق

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از ابن عبداللہ, ‏19 جون 2006۔

  1. ابن عبداللہ
    آف لائن

    ابن عبداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2006
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    محترم عسق صاحب اسلام علیکم،
    امید ہے کے باخیریت ہونگے۔انسان ناقص العقل ہےکبھی کبھی سوچتا کچھ ہے اور ہوتا کچھ اور ھے ۔
    آپ کے بارے میں پڑھنے کے بعد دل نے تو یہی فیصلہ دیا ہے کہ ووٹ کا آپ کے سوا کوئ اور حقدار نہیں ،لیکن دماغ کہتا ہے کہ جس کو ٹھیک طرح سے جانتے نہیں ہو اسکو ووٹ مت دو
    کہیں کھودا پہاڑ اور نکلا چو ہا والی بات نہ ہوجاے ۔
    ہم کو کچھ آگاہی (مطلب اس بارے میں تفصیلات) دیں تاکہ فیصلہ کرنے میں آسانی ہو ۔ شکریہ۔
     
  2. ڈی این اے سحر
    آف لائن

    ڈی این اے سحر ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مئی 2006
    پیغامات:
    191
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    کیا کہیں آپکو !!!

    کیا کہیں آپکو !!!
    ابنِ عبداللہ جی آپ چوہا نکالنے کیلئے پہاڑ کھودنا چھوڑ کیوں نہیں دیتے ؟
    ع س ق واقعی اس لائیق نہیں ہیں میں بھی آپکے ساتھ ہوں مگر کیا جائے اگر یہ انتخاب ریفرینڈم نما نہ ہوتے تو میں
    منتظمِ اعلٰی کیلئے ووٹ دیتا انہیں !!!
    اگر مجھے پوچھیں تو آنکھیں کھلی رکھ کے پورے اعتماد کیساتھ
    ؛؛ ضرور ضرور ؛؛ پر چیک لگا دیں فٹا فٹ ۔۔۔۔ !!!
     
  3. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    Re: کیا کہیں آپکو !!!

    :p رخ ہوا کا دیکھ کر اکثر بدل جاتے ہیں لوگ :p
     
  4. پٹھان
    آف لائن

    پٹھان ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    514
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ع س ق زندہ باد
     
  5. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    اور پٹھان ؟
     

اس صفحے کو مشتہر کریں