1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بلی نہانے سے نہیں نچوڑنے سےمری

'مزاحیہ تصاویر' میں موضوعات آغاز کردہ از سید انور محمود, ‏3 دسمبر 2014۔

  1. سید انور محمود
    آف لائن

    سید انور محمود ممبر

    شمولیت:
    ‏2 اگست 2013
    پیغامات:
    470
    موصول پسندیدگیاں:
    525
    ملک کا جھنڈا:

    [​IMG]

    جن صاحب نے یہ کام کیا ہے اُنہوں نے شاید یہ کہانی سنی یا پڑھی ہے:
    بلی نہانے سے نہیں نچوڑنے سےمری
    ایک صاحب اپنی بلی کو نہلارہے تھے۔۔۔
    ایک دوسرئےصاحب وہاں سے گذرئےتو بولے سردیوں کے دن ہیں زیادہ دیر گیلا مت رہنے دینا۔۔۔
    تھوڑی دیر بعد جب وہ دوسرئے صاحب وہاں سے گذرئے تو دیکھا بلی مری پڑی ہے اور وہ صاحب رو رہے ہیں۔۔۔
    دوسرئے صاحب بولے میں نے تو آپکو کہا تھا کہ سردیوں کے دن ہیں مگر آپ بلی کونہلا رہے تھے۔۔۔۔
    بلی والے صاحب بولے ارئے آپ بیکار کی بات کرتے ہیں، بلی نہانے سے نہیں مری
    وہ تو جب میں نے اُسے نچوڑا کہ وہ گیلی نہ رہ جائے تب وہ مری۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    غوری اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی بہتر یہی ہے کہ بہلے سوچو، پھر تولو، پھر بولو اور اچھی طرح چانچ پھٹک کے بعد عمل کرو!
     

اس صفحے کو مشتہر کریں