1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بلیک فاریسٹ کریم پارفے

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏19 جولائی 2020۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    4,197
    موصول پسندیدگیاں:
    678
    ملک کا جھنڈا:
    بلیک فاریسٹ کریم پارفے


    اجزاء: سٹرابیری جیم1/2کپ،چیری پائی فلنگ ایک ٹن،چاکلیٹ200گرام،دودھ1/4کپ،کریم چیز آٹھ اونس،پھینٹی کریم آٹھ اونس،ڈیکوریشن کے لیے کریم چار اونس
    ترکیب: چاکلیٹ میں دودھ ڈال کر تیس سیکنڈ کے لیے مائیکرو ویو میں پگھلا لیں،پھر اس میں کریم چیز شامل کر کے اچھی طرح مکس کریں۔اس کے بعد اسے پھینٹی ہوئی کریم میں فولڈ کر دیں۔اب چھوٹے گلاسوں میں چاکلیٹ کا آمیزہ ڈال دیں،اوپر سے چیری پائی فلنگ شامل کریں۔اس کے بعد دوبارہ چاکلیٹ کا آمیزہ ڈالیں۔اب اوپر سے سٹرابیری جیم ڈا ل کر پھینٹی ہوئی کریم سے سوئرل بنائیں،پھر چیری پائی فلنگ اوپر سے ڈرزل کر دیں۔آخر میں چیری کے ساتھ سجا کر کھانے کے لیے پیش کریں۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں