1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بلدیاتی الیکشن کے نتائج پر ڈاکٹردانش کا تبصرہ

'حالاتِ حاضرہ اور ملکی و عالمی سیاست' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏3 نومبر 2015۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    حالیہ بلدیاتی الیکشن کے نتائج پر معروف ٹی وی اینکر ڈاکٹردانش کا فکر انگیز تبصرہ

    جب کسی نے پوچھا مجھ سے کون جیتا ہے۔۔؟
    تو میں نے کہا صوبائی حکومتیں اور ریاستی مشینری جیتی اس ملک کا کرپٹ سسٹم جاگیردار ، وڈیرے اور بدمعاش جیتےاس ملک کا نا اہل اورغیر آئینی الیکشن کمیشن جیتا
    تو اس نے کہا کوئی دلائل دوگے۔۔؟
    میں نے کہا نون لیگ کا چودھری شیر علی وہ جس نے فیصل آباد میں نون لیگ کی باگ ڈورسنبھالی اور جب وہ اس سسٹم اس مشینری سے ٹکراتا ہے تو وہ ہار جاتا ہے۔۔
    ڈاکٹر دانش کا بلدیاتی الیکشن پر


    یه سو فیصد حقیقت هے جتنے بھی آئے هیں خواه وه جنرل هوں یا جاگیردار یا سرمایه وه اس قوم کو بےوقوف بناتے رهے هیں نه زرداری پکڑا گیا نه نون لیگ کا کرپٹ ٹوله یه واقعی دوسرا افتخار چوئدری هی نکلا۔ یہ چند ہزار طاقتوروں پر مشتمل ٹولہ ہے جسے سٹیٹس کو کہا جاتا ہے انہوں نے کرپٹ نظام کے ذریعے 18۔19کروڑعوام کو یرغمال وغلام بنارکھا ہے اور بدقسمتی سے اکثریت عوام اس غلامی کو دل و جان سے قبول کرچکے ہیں۔
    ان چندہزار کی غلامی سے نکلنے کے لیے اس کرپٹ نظام کے خلاف عوام کو صدائے بغاوت بلند کرنا ہوگی۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں