1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بلبل،ٹہنی!

'آپ کے مضامین' میں موضوعات آغاز کردہ از میراپاکستان, ‏1 جولائی 2012۔

  1. میراپاکستان
    آف لائن

    میراپاکستان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2012
    پیغامات:
    9
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    ایک دفعہ ایک لڑکا بلبل اور لڑکی ٹہنی ایک گاؤں میں سکول پڑھتے تھے بلبل ابھی پہلی کا طالب علم تھا کہ آنکھ مل جاتی ھے ٹہینی سے پیار کی شروعات ھورھے تھی گورنمنٹ پرائمری سکول کی بات ھے کچھ عرصہ انکو سمجنے میں لگا.اسی سکول میں ٹہنی کے بھائی بھی پڑھتے تھے جب انکو پتہ چلا تو غصے ھوۓ اور گاؤں میں گرلزسکول میں بھیج دیا بلبل سکول چھوڑکر پیچھے گیا وہ بھی پسند کرنے لگی وہ آنکھ مارتی وہ سمجھ نا پاتاکیا ماجراھے کئ سال ایسے گزر گئے کچہ سال بعد پھر انکو کسی نے بتایا کہ ٹہنی اوربلبل کا چکر ھے اس کے بعد ٹہنی کی ماں بلبل کے گھر آئی اور حشر کر دیا بلبل کے باپ نے اسے بڑامارااتنامار کہ وہ چل نہیں سکتاتھا.کئ سال تک دونوں نے بھلا دیا پھر کچھ عرصے بعد ایکدوسرے کے گھر آنا جاناھوا پھر پیارا بھڑکنے لگا دن رات بلبل کے خیال میں ٹہنی وہ اپنا پیغام محبت استک پہنچانا چاھتاتھا مگر پہنچانے والا کوئی نہیں تھا اس نے قلمیں بنائیں شعر لکھے رات کے اندھیرے میں سکول میں ڈال کر آگیا.صبح سکول کھولا ٹہنی کے سوتر نے قلمیں اٹھائیں اور گھر جاکر بتادیا پورا گاؤں بلبل کا دشمن بن گیا تہنی کے گھر والوں نے کہا ایف آئی آر کٹواتے ھیں دیکھتے ھیں بلبل کو لیکن مسلہ ٹھنڈا نہ ھوا ادھر بلبل کا ابو بلبل کی اس حرکت پر بڑا غصے میں تھا لگتاتھا زندہ دفن کر دے گا.بلبل نے باپ کی مار سے بچنے کیلے ایک دن سائیکل کو ٹریکڑسے ٹکرادیا بلبل کی ٹانگ پر زخم آیا کئی دن پڑا رھا پھر اس وقت تک انکا غصہ بھی ٹھنڈا ھوگیا وہ لڑکی والے گاؤں کے دوسرے کنارے آباد ھوگئے.اب بلبل پریشان تھا ٹہنی سکول پڑھنے جاتی تو پھر روز وہ اسے دیکھتانمازیں تلاوت قرآن مجید کرتادعامانگتا.ٹہنی بار بار فعل ھورھی تھی چناچہ اس کے گھروالوں نے سکول جانا بند کروادیا .اب بلبل ٹہنی کو کیا اسکے گھر کی دیواروں کو بھی دیکھ نھیں پایا.اس عرصے میں اس نے ‏f.aکر لی تھی اب وہ ایک پرائیوٹ سکول میں بچوں کو پڑھاتاھے اس امید پر کہ شاید ٹہنی کو وھاں آتے جاتے دیکھ پاۓ ایک ٹہنی کی چھوٹی بہن وھاں اس کے پاس پڑھتی ھے.وہ اس تک پیغام پہنچانے سے ڈرتاھے.کہیں کسی کو بتانہ دے اور سچی محبت سمجھ کر ثابت قدم کھڑاھے.وہ چاھتاھے ٹہنی کی طرف سے پیغام آۓ لیکن ایک سال گزر جانے کے بعد کوئی پیغام نہیں آیا.ادھر بلبل کی بہین کی شادی ھوچکی ھے بلبل کا نکاح بھی ھوچکا ھے اس کی بہین کو ذلیل کیاھواھے اسکے سسرال والوں نے .نکاح والے دن وہ بھاگ گیا تھا شام کو گھر آیاتو اس کے باپ نے نکاح کروادیا لیکن بلبل وعدہ کرچکا ھے کہ ٹہنی کی شادی کے بعد شادی کرے گا.سچی محبت سمجھ کر وہ کسی سے آنکھ ملانے کی کوشش نھیں کرتا .دل میں ھر وقت دعامانگتاھے جس لڑکی سے اس کا نکاح ھو چکا ھے اسکے گھر بھی نھیں جاتاسارادن گھر رھتاھے.ادھر ٹہنی اسے بات کرنے دیکھنے کو تیار نھیں.تو بتاؤ کیا وہ پیغام اسکی بہین کے ذریعے بھیجے کیاوہ صحیح راستے پرھے کیا وہ کامیاب ھوسکتاھے.اور بتاناکہانی کیسی لگی.اگر وہ غلط پرھے توپلیز اسکو بچالیجئے مشورہ دیں میرادوست ھےوہ؟
     
  2. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بلبل،ٹہنی!

    مجھے ایک بات کی بھی سمجھ نہیں آئی۔۔۔۔
     
  3. میراپاکستان
    آف لائن

    میراپاکستان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2012
    پیغامات:
    9
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بلبل،ٹہنی!

    کونسی بات سمجھ نھیں آئی‎:n_thanks:‎
     

اس صفحے کو مشتہر کریں