1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بلال بھائی آپ ایسے تو نہ تھے

'مزاحیہ تصاویر' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏21 نومبر 2011۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    گوجرانوالہ کا سچا واقعہ











    دل تو آپ کا بھی دکھے گا ہی










    مگر کیا کریں








    سچ تو آخر سامنے آجاتا ہے









    اب آپ اپنے جذبات پہ قابو رکھیں

















    پلیز ! ہوسکتا کہ یہ غلط فہمی ہی ہو










    مگر پھر بھی









    دھواں وہیں سے نکلتا ہے جہاں آگ لگی ہو













    اب دیکھیں کیا ہورہا ہے



















    بس چند لمحات کی بات ہے

















    [​IMG]
     
  2. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بلال بھائی آپ ایسے تو نہ تھے

    :208: کہیں خوبصورت جی گوجرانوالا تو نہیں‌گئی ہوئیں :176:
     
  3. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بلال بھائی آپ ایسے تو نہ تھے

    ہاہاہا ! واہ جی کیا چھکا مارا ہے لیکن بلال بھائی یہاں کیوں نہیں آئے
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بلال بھائی آپ ایسے تو نہ تھے

    یہ چھکا ہے کس کا یہ بھی تو بتائیں
     
  5. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بلال بھائی آپ ایسے تو نہ تھے

    چھکّا تو اُسی کا بنتا ہے
    جِس نے پِچ پہ آ کے پہلے بیٹنگ کی۔:101:۔:p_banana:
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بلال بھائی آپ ایسے تو نہ تھے

    بلال بھائی کو بدنام کرنے کی عالمی سازش لگتی ہے
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بلال بھائی آپ ایسے تو نہ تھے

    خواجے کا گواہ - - - -
     
  8. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بلال بھائی آپ ایسے تو نہ تھے

    ہاہا۔۔۔۔۔۔
     
  9. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بلال بھائی آپ ایسے تو نہ تھے

    تانیہ بیٹا
    آپ کا جواب ہمیشہ
    چھووووووووووووووووووووووووووووووووووٹا سا کیو ہوتا ہے
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بلال بھائی آپ ایسے تو نہ تھے

    اپنی جان کے مطابق کی بات کریں گی ناں
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بلال بھائی آپ ایسے تو نہ تھے

    انکی جان چیونٹی جیسی ہے کیا؟؟ :thnk:
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بلال بھائی آپ ایسے تو نہ تھے

    نہیں تو اور کیا ہاتھی جیسی ہے
     
  13. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بلال بھائی آپ ایسے تو نہ تھے

    لیکن بلال چاچو ! یہ آپ کو سوجھی کیا تھا ۔
     
  14. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بلال بھائی آپ ایسے تو نہ تھے

    اچھا جی یییییییییی
    خُود تو دوسری کرنے کی تگ و ۔۔دؤ میں ہیں
    اور اُنہوں نے تو پہلی ہی کوشش کی ہے اور آپ کو اعتراض ہو گیا
    واہ رے زمانے
     
  15. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بلال بھائی آپ ایسے تو نہ تھے


    پہلی ہی کوشش میں یہ حال ہے :84: پھر تو میرے حاجی صاحب ( ابو جی ( نے پیش بندی کے طور پر وقت سے پہلے ہی میرا ویاہ کر کے ٹھیک ہی کیا :p_bananadance:
     
  16. فاطمہ حسین
    آف لائن

    فاطمہ حسین مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    734
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بلال بھائی آپ ایسے تو نہ تھے

    ارے یہ کیا ہوا؟
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بلال بھائی آپ ایسے تو نہ تھے

    اسی کو کہتے ہیں پہلی چوری






















    پہلا پانجا

















    ویسے جوانی کا ایک واقعہ یاد آگیا
     
  18. فاطمہ حسین
    آف لائن

    فاطمہ حسین مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    734
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بلال بھائی آپ ایسے تو نہ تھے

    اس کو دیکھ کر یاد آیا بھائی؟؟؟

    ہممم
    کیا چکر ہے بھائی:a12:
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بلال بھائی آپ ایسے تو نہ تھے

    ہاہاہا سناتاہوں ایک خوشکوار یاد مگر متعلقہ لڑی میں
     
  20. شاہ جی
    آف لائن

    شاہ جی ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اگست 2011
    پیغامات:
    146
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بلال بھائی آپ ایسے تو نہ تھے

    اب آپ دوسری کو پسند کرتے کرتے
    بلال بھائی جیسا انعام پا لیں گے
    کوئی بات نہیں ۔۔۔لگے رہو
     
  21. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بلال بھائی آپ ایسے تو نہ تھے

    اس فارمولے کے مطابق ہارون کے ایک پیغام میں سو صفحے پورے ہو جانے چائیں
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بلال بھائی آپ ایسے تو نہ تھے

    جو مرضی کہیں سانوں کی
     
  23. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بلال بھائی آپ ایسے تو نہ تھے

    درویشوں کے لئے برا نہ ماننا بہتر ہے :beating:
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بلال بھائی آپ ایسے تو نہ تھے

    درویشوں کی پٹائی کار خیر ہے
     
  25. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بلال بھائی آپ ایسے تو نہ تھے

    بلال بھائی نہیں بولے اپنی صفائی میں :thnk:
     
  26. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بلال بھائی آپ ایسے تو نہ تھے

    آپ لوگوں‌ نے انہیں بولنے جوگا چھوڑا ہی کب ہے ؟
     

اس صفحے کو مشتہر کریں