1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بقائے دوائم۔۔۔

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از بقا, ‏7 جولائی 2006۔

  1. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    شیرافضل بھائی ۔ یہ سنجیدہ جواب کی لڑی تو نہیں ہے۔
    لیکن لباس انسان کے انتخاب میں اپنی پسند کے ساتھ ساتھدوسروں کے ذہن میں آپکے لباس کو دیکھ کر آپ کے بارے میں بننے والے امیج کو بھی مدنظر رکھنا چاہیئے۔

    جیسے لاحاصل جی ۔ سکرٹ والی اوتار کئی بار نشاندہی کرنے کے باوجود اتارنے پر میرا مطلب ہٹانے پر رضامند نہیں۔
    اس سے تو بزدل تو اپنے عبدالجبار بھائی نکلے۔ ایک جگت کھائی اور اوتار تبدیل
    دوسری کھائی تو دوسرا اوتار بھی تبدیل
    اب تیسری کا انتظار ہے :143:[/quote:lq13bk26]یہ میرا لباس نہیں میرے اوتار کا ہے ویسے میں نے یہ لگاتے ہوئے اتنے غور سے نہیں دیکھا تھا اور نا ہی یہ جانتی تھی کہ آپ لوگ اتنے غور سے دیکھیں‌گے ابھی بدل لیتی ہوں میں کچھ نہیں‌لگاتی اب خوش؟
    رہی بات شیر افضل صاحب کے سوال کی تو میری نظر میں آپ کا لباس ہی آپ کی شخصیت کا آئینہ دار ہوتا ہے
    پیٹ میں‌کھایا کوئ نہیں دیکھتا جسم پر پہنا ہر کوئ دیکھتا ہے
    اس لئے ہمیشہ ایسا لباس پہننا چاہیے جس سے اپ کی شخصیت کے بارے لوگ اچھی راے قائم کریں
    گھر میں میں کچھ بھی پہنوں لیکن الحمدللہ میں کبھی گاؤن پہنے بغیر گھر سے باہر نہیں نکلی
     
  2. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    کونسے والا گاؤن؟ :208:
     
  3. محمود رضا
    آف لائن

    محمود رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏20 اگست 2007
    پیغامات:
    89
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بہت خوب نعیم بھائی
     
  4. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    بات تو کومل کی اوتار کی چلرہی ہے اور بہت خوب نعیم بھائی یہ کیا ِ
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پنڈ پیکھے والا چک نمبر 435 :zuban:
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بات تو کومل کی اوتار کی چلرہی ہے اور بہت خوب نعیم بھائی یہ کیا ِ[/quote:22s5f1no]

    لگتا ہے یہ میرے عقیدتمند ہیں۔ :hasna:
    خواہ مخواہ میری مشہوریاں کرے جارہے ہیں :139:
     
  7. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    بات تو کومل کی اوتار کی چلرہی ہے اور بہت خوب نعیم بھائی یہ کیا ِ[/quote:1uw618zp]
    لگتا ہے یہ میرے عقیدتمند ہیں۔ :hasna:
    خواہ مخواہ میری مشہوریاں کرے جارہے ہیں :139:[/quote:1uw618zp]

    یعنی آپ خواجہ اور محمود رضا صاحب آپ کے گواہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ؟
     
  8. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    پنڈ پیکھے والا چک نمبر 435 :zuban:[/quote:8be12rct]

    یہ کس کا ایڈریس ہے ؟
     
  9. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    پنڈ پیکھے والا چک نمبر 435 :zuban:[/quote:lyjmghwj]

    یہ کس کا ایڈریس ہے ؟[/quote:lyjmghwj]
    میرا تو نہیں ہے :91:
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پنڈ پیکھے والا چک نمبر 435 :zuban:[/quote:3u5lr6x5]
    یہ کس کا ایڈریس ہے ؟[/quote:3u5lr6x5]

    لاحاصل جی کا ہے۔ لیکن اس پتہ پر انکی تلاش میں مت نکل جائیے گا
    تلاش بھی لاحاصل ہی رہے گی :zuban:
     
  11. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    چلو شکر ہے ایک مسئلہ تو حل ہوا یہاں :khao:
     
  12. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    کونسا مسئلہ :soch:
     
  13. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    کونسا مسئلہ :soch:[/quote:3cnpeway]
    فیثا غورس
     
  14. صارم مغل
    آف لائن

    صارم مغل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2007
    پیغامات:
    230
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ایک اور مسئلہ
    غورس ٹھیک ہے یا غورث
     
  15. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    دونوں غلط ہیں :zuban:
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میٹرک میں ، ریاضی کے مضمون سے پوری عدم دلچسپی کے باوجود میں نے مسئلہ فیثا غورث حل کر کے 20 نمبر لیے تھے۔ اور کوئی25 نمبر باقی ایک دو سوالوں میں سے آ گئے تھے۔ شکر کیا پاس ہوگیا۔
     
  17. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16

    :176:
     
  18. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    :hasna: :hasna: :hasna: وہی میرے والا حساب :hasna:
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :hasna: :hasna: :hasna: وہی میرے والا حساب :hasna:[/quote:1kfi60k7]
    یہ خوش ہونے والی بات نہیں
     
  20. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    میں بات پر خوش نہیں ہوا بلکہ نعیم بھائی اور میری حساب دانی میں جو مماثلت ہے اس پر خوش ہوا تھا :zuban:
     
  21. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    بھائی یہ آپکا نہیں سب کا یہی حال ہے :87:
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تو اور کیا اس پر چالیسویں کا ختم کروایا جائے ؟
    میں تو خوش اس لیے ہوا تھا کہ ماسی “ریاضی“ اور خاص کر چاچا “الجبرا“ سے جان چھوٹی۔ :86: :84: :86:
     
  23. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    تو اور کیا اس پر چالیسویں کا ختم کروایا جائے ؟
    میں تو خوش اس لیے ہوا تھا کہ ماسی “ریاضی“ اور خاص کر چاچا “الجبرا“ سے جان چھوٹی۔ :86: :84: :86:[/quote:xtvfnio3]
    بالکل بجا فرمایا اس کے علاوہ میں پھوپھی جیومیٹری سے بھی بڑا تنگ تھا :warzish:
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میرا پھوپھی جیومیٹری سے کوئی جھگڑا نہیں تھا۔ دراصل اسکی بیٹی ڈرائنگ سے میری بہت اچھی بنتی تھی :237:
     
  25. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    اسی لیے آپ کے اوتار بھی بھی اس کے آثار ہیں۔۔۔۔ :glass:
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جی ۔ لیکن ڈرائنگ سے اچھی خاصی دوستی کے باوجود مجھے پورے حساب کتاب سے میری کوئی رشتہ داری نہ بن سکی۔
     
  27. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    اسکی وجہ کہیں آپ کے ڈرائنگ سے بے جا تعلقات نہ ہوں :soch:
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نے جا نہیں۔ تعلقات تو جابجا تھے۔ یعنی جہاں بھی جا ملی ، تعلقات بنا لیے۔ :suno:
     
  29. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    اور اس قسم کے تعلقات ہمیشہ چہ مگوئیوں کا آغاز کرنے میں اپنے اندر ایک منفرد حیثیت کی شان کے مالک ہوتے ہیں :glass:
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام

    آپ کا سلام بول کیساتھ ساتھ بہت مقبول بھی ہوا

    مگر آپ کہاں ہیں :237:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں