1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بقائے دوائم۔۔۔

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از بقا, ‏7 جولائی 2006۔

  1. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    یہ مری میں مر کے شفٹ ہوں گے۔ غریب لوگ جہاں چیڑ کا درخت دیکھا شور مچا دیا ۔۔۔ مری آ گیا ۔۔ مری آ گیا۔۔۔ مری آگیا۔

    قریب جا کر پتہ چلا کہ کیکر کا درخت ہے :takar:
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جس دن آنکھیں بند ہوئیں ۔ اسی دن سمجھو “مری“ پہنچ جاؤں گا :143:
     
  3. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ نہ کرے ابھی آپ نے دنیا میں دیکھا ہی کیا ہے ابھی تو آپکا نکاح ہونا باقی ہے :suno:
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ بھی شادی کروانے کی بات نہیں کرتیں۔ صرف نکاح تک ہی بات رکھتی ہو۔

    خالی نکاح سے کیا فائدہ ؟ اصل چیز تو شادی ہے :suno:
     
  5. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    وہ کیسے۔۔۔
     
  6. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    کاشفی ۔ اچھے بچے بڑوں کی ہر بات میں ٹانگ نہیں اڑاتے۔ آپ کو جس چیز کی الف بے کا بھی نہیں پتہ ۔ کیوں‌ خواہ مخواہ اس کے بارے میں سوال کرتے ہو :hathora:
     
  7. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    :soch:
     
  8. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    جلدی کریں نا
    دیر کس بات کی؟ :zuban:
     
  9. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    آج کل مری میں بہت سردی ہے بہتر ہوگا مری جانے کا پروگرام چھ ماہ کے لئے ملتوی کر دیں ۔
     
  10. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    جلدی کریں نا
    دیر کس بات کی؟ :zuban:[/quote:1i3nxxog]
    توبہ کرو کومل۔ مذاق اپنی جگہ ۔ لیکن کیا واقعی آپ چاہتی ہو کہ اپنے نعیم صاحب کی آنکھیں بند ہو جائیں ؟ :208:
     
  11. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    فکر نہ کریں نعیم بھائی بند آنکھوں سے بھی بہت دور کی نظر رکھتے ہیں۔ :113:

    ویسے کومل جی شُب شُب کہا کریں :135:

    نعیم بھائی آنکھیں بند کر گئے تو دوسرے نعیم بھائی کہاں سے ملیں گے؟

    مجھے تو نعیموں والی دکان کا بھی نہیں پتا؟

    (ایسا ہی کچھ کہا تھا نا؟) :suno:
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عبدالجبار بھائی ۔ انہیں ہماری قدر نہیں۔ حالانکہ ہم تو وہ ہیں کہ

    جو ہم رکیں تو زمانے کی سانس رکتی ہے
    لڑکیو! وقت کے سینے میں ہم دھڑکتے ہیں


    (انکل قتیل شفائی سے معذرت کے ساتھ)
     
  13. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16

    :101: بہت خوب۔۔۔
    لیکن ‌یار ۔۔۔۔ آپ کو دیکھ کر تو لڑکیاں زور زور سے سانسیں ‌لینے لگتی ہیں ۔۔۔۔
     
  14. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    اچھا ہے ایک دوسرے کو تسلیاں دیتے رہا کریں :87:
     
  15. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    لاحاصل جی ۔ آپ نے اپنے اوتار میں کچھ اچھے کپڑے نہیں پہنے ہوئے۔
    سکرٹ ہے اور نیچے پتہ نہیں ۔۔۔۔۔
    اسکو چینچ کر لیں پلیز :suno:
     
  16. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    لاحاصل جی ۔ آپ نے اپنے اوتار میں کچھ اچھے کپڑے نہیں پہنے ہوئے۔
    سکرٹ ہے اور نیچے پتہ نہیں ۔۔۔۔۔
    اسکو چینچ کر لیں پلیز :suno:[/quote:3euzpug0]
    توبہ ہے :176:
    آپ لوگ کتنی باریک بینی سے لڑکیوں کو دیکھتے ہو۔
    آپکا بس چلے تو خوردبین لےلو :135:
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تو آپ بھی تو لاحاصل کو بولو کہ اپنے ایسے ویسے اوتار نہ لگایا کریں۔ جس سے بندے کو باریک بینی کرنے کی ضرورت پڑ جائے :208:
     
  18. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
  19. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    سب لوگ سنجیدگی سے بتائیں کہ کیا لباس کا انتخاب کسی کا ذاتی معاملہ ہے اور اس پر دوسروں کو رائے دینے کا کوئی حق ہے ؟ اور کیا لباس کا دیکھنے والوں پر کوئی اثر ہوتا ہے ؟
     
  20. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    جب جسم کو بقائے دوام حاصل نہیں تو پھر لباس کو کیا بقائے دوام حاصل ہوگی۔
    سب کچھ لاحاصل ہے۔ (لڑی کا عنوان)

    چونکہ لاحاصل کے لباس پر تبصرہ ہورہا ہے ۔ اس لیے بہتر جواب وہی دے سکتی ہے۔
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شیرافضل بھائی ۔ یہ سنجیدہ جواب کی لڑی تو نہیں ہے۔
    لیکن لباس انسان کے انتخاب میں اپنی پسند کے ساتھ ساتھدوسروں کے ذہن میں آپکے لباس کو دیکھ کر آپ کے بارے میں بننے والے امیج کو بھی مدنظر رکھنا چاہیئے۔

    جیسے لاحاصل جی ۔ سکرٹ والی اوتار کئی بار نشاندہی کرنے کے باوجود اتارنے پر میرا مطلب ہٹانے پر رضامند نہیں۔
    اس سے تو بزدل تو اپنے عبدالجبار بھائی نکلے۔ ایک جگت کھائی اور اوتار تبدیل
    دوسری کھائی تو دوسرا اوتار بھی تبدیل
    اب تیسری کا انتظار ہے :143:
     
  22. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    اب تیسرا ایسا لگایا ہے کہ اس پر جگت نہیں کی جاسکتی ۔ کیونکہ جگت کرنے والے کو ایمان سے ہاتھ دھونا پڑ سکتے ہیں۔ :soch:
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اسی لیے تو میں نے عبدالجبار بھائی کو “بزدل“ کا خطاب عطا کیا ہے ۔ :hasna:
     
  24. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    اسی لیے تو میں نے عبدالجبار بھائی کو “بزدل“ کا خطاب عطا کیا ہے ۔ :hasna:[/quote:2r8ssgdt]
    جو اوتات تبدیل کرے وہ بزدل اور جو نہ کرے آپ اسے ڈھیٹ‌کا خطاب دیدیںگے ہے ناں :91:
     
  25. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    خوب۔ منور بھائی! :87:

    نعیم بھائی کے پیغامات کا جواب دینا میرے بس کی بات نہیں۔ :no:
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عبدالجبار بھائی ۔ آپ نے جب سے ہماری اردو پر دوبارہ جنم لیا ہے ۔ آپ لاحاصل جیسی زبان بولنا شروع ہو گئے ہیں۔ ورنہ آپ تو مجھے اپنا بھائی کہتے ہوئے تھکتے نہیں تھے۔
    آخر چکر کیا ہے ؟ :soch:
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ضرور آپ نے جبار بھائی کو بھی چکر دیا ہوگا :84:
     
  28. محمود رضا
    آف لائن

    محمود رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏20 اگست 2007
    پیغامات:
    89
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    لو جی ویل کے چکر کے ساتھ ساتھ
    ہماری اردو کا چکر بھی چل پڑا۔
     
  29. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    کون چکر چلا رہا ہے یہاں پر۔۔۔۔۔۔۔۔آپ لوگ کیا کر رہے ہو یہاں پر۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سب بتا دونگا آپ لوگوں کے گھروں پر۔۔۔ کہ یہ لوگ یہاں ‌پر چکر شکر چلا رہے ہیں۔۔۔۔۔اور مجھے کوئی چانس نہیں دے رہے ہیں۔۔۔۔اکیلے اکیلے چکر چلا رہے ہیں۔۔۔۔
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو عید پر چکربلکہ 4 چکر والی چلانے کے لیے دی تو تھی ۔ آپ نے دوسری گاڑی میں مار دی۔
    اب ہر دفعہ تو میں رسک نہیں لے سکتا نا۔ :hathora:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں