1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بغیر موسم کے پھل

'تاریخِ اسلام : ماضی ، حال اور مستقبل' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالرحمن حاجی خانی زمان, ‏12 جون 2014۔

  1. عبدالرحمن حاجی خانی زمان
    آف لائن

    عبدالرحمن حاجی خانی زمان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جون 2014
    پیغامات:
    78
    موصول پسندیدگیاں:
    92
    ملک کا جھنڈا:
    جب بھی حضرت زکریا ( علیہ السلام ) حضرت مریم کے پاس جاتے تو ان کےہاں طرح طرح کے پھل رکھے پاتے – گرمی کے پھل سردی میں اور سردی کے پھل گرمی میں – حضرت زکریا ( علیہ السلام ) کی عمر کافی ہو چکی تھی لیکن اولاد نہ تھی – حضرت مریم کے شب و روز بڑے اخلاص سے محوِ عبادت رہنے کے باعث انکے دل میں بھی اولاد کی آرزو بیدار ہو گئی اور عرض کرنے لگے – اے رب اگرچہ میں بوڑھا ہو چکا ہوں اور میری بیوی بانجھ ہو چکی ہے – اور اولاد پیدا ہونے کا عام وقت گزر چکا ہے – لیکن تُو وہ کریم اور قادر ہے جو اس مقفل حجرے میں مریم کو بے موسم کے پھل عطا فرماتا ہے – تیرے کرم سے کیا بعید ہے اگر تُو مجھے بھی نیک بخت اور پاک اولاد عطا فرما دے – فرشتوں کے ذریعہ سے حضرت زکریا ( علیہ السلام ) کو ان کی دعا کی مقبولیت کی خوشخبری دے دی گئی – بچے کا نام اور اس کی عزت و پاکبازی کی اطلاع بھی دے دی اور ساتھ ہی یہ بھی ارشاد فرما دیا گیا کہ وہ نبی ہو گا -
     
    پاکستانی55 اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالی نے انھیں حضرت یحی عطاء فرمائے۔۔۔۔۔
     
    عبدالرحمن حاجی خانی زمان اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں