1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بشر جو حمد خدا صبح وشام کرتا ہے ۔ بلال رشید

'حمد و ثنائے الہی' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏15 جون 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    بشر جو حمد خدا صبح وشام کرتا ہے
    خدا بھی اپنی رضا اس کے نام کرتا ہے
    شریک اس کا بنائے جو اس کے بندوں کو
    وہ خود ہی اپنے پہ جنت حرام کرتا ہے
    سخن کو صرف جو کرتا ہے حمد باری پر
    بہت عظیم وہ دنیا میں کام کرتا ہے
    جسے بھی نور کلام خدا نے بخشا ہو
    زمانہ اس کا بہت ''احترام'' کرتا ہے
    یہ اور بات کسے قرب اپنا وہ بخشے
    وگرنہ حج تو یہ عالم تمام کرتا ہے
    اسی کے واسطے جو زندگی لٹاتے ہیں
    انہیں وہ نوع بشر کا امام کرتا ہے
    قلم کو تاب کہاں حمد جو کرے اس کی
    اسی کے حکم سے اس کا غلام کرتا ہے
    کہیں لطیف کہیں والی کہیں کریم ہے وہ
    وہی تو سب پہ کرم صبح و شام کرتا ہے
    بلال ہے وہی معبود سارے عالم کا
    وہ جس کی بندگی خیر الاانام کرتا ہے
    ----
    بلال رشید

     
    محمد ذولفقار قادری، محمد شہزاد اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ- جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں