1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بسمہ معروف آسٹریلین ٹور پر ویمنز گلوبل ڈویلپمنٹ ٹیم کی قیادت پر شاداں

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏6 اکتوبر 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    بسمہ معروف آسٹریلین ٹور پر ویمنز گلوبل ڈویلپمنٹ ٹیم کی قیادت پر شاداں
    upload_2019-10-6_2-6-15.jpeg
    قومی ویمن کرکٹر بسمہ معروف بہت زیادہ پرجوش ہیں
    دبئی (اسپورٹس ڈیسک)قومی ویمن کرکٹر بسمہ معروف بہت زیادہ پرجوش ہیں کہ انہیں آسٹریلیا کے دورے پر اس ٹیم کی قیادت کا موقع ملے گا جس میں آٹھ ممالک کی پلیئرز شامل ہیں۔28 سالہ بسمہ معروف کو دورہ آسٹریلیا کیلئے 13رکنی ویمنز گلوبل ڈویلپمنٹ ٹیم کی کپتان مقررکیا گیا ہے جو ویمنز بگ بیش لیگ کے اسکواڈز سمیت مختلف ٹیموں کیخلاف چھ ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گی۔ان کا کہنا تھا کہ اس ٹیم کی قیادت ان کیلئے بہت بڑا اعزاز ہے اور آئی سی سی نے مختلف ٹیموں کی پلیئرز کو ایک بہترین پلیٹ فارم مہیا کیا ہے جس کا انہیں بھرپور فائدہ پہنچے گا۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں