1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بزم خیال صاحب کے فرزند محترم کی صحت یابی کے لئے دعا کی درخواست

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏23 مئی 2014۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم ہماری اردو کے ناظم اور ایک بہت ہی پیاری شخصیت جناب بزم خیال صاحب (محمود الحسن صاحب ) کے فرزندِ محترم بیمار ہیں ۔آپ سب سے درخواست ہے کہ انکی صحت یابی کے لئے دعا کریں کہ اللہ پاک اپنے حبیب آقا دو جہاں محمد مصطفےٰ صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے انہیں مکمل شفاہ صحت کاملہ اور لمبی زندگی عطا فرمائیں آمین ثم آمین
     
    محبوب خان اور بزم خیال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ کریم سے دعا کہ ہے اپنے حبیب صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے صدقے @بزم خیال جی کے بیٹے کو مکمل صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔ اور ان کی پریشانیاں دور فرمائے۔
    آمین یا رب العالمین
    بجاہ سیدالمرسلین
    بزم خیال جی سے بھی گزارش ہے کہ بیٹے کی صحت کے بارے میں ہمیں بھی وقتا فوقتا آگاہ فرماتے رہیں۔
     
    محبوب خان، بزم خیال اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ کریم کے حضور التجا ہے کہ اپنے حبیب سید المرسلین صلیٰ اللہ علیہ وسلم کے واسطہ طفیل سے ہمارے بچے کو صحت کاملہ عطا فرما ۔
     
    محبوب خان، بزم خیال اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    الحمد للہ رب العالمین۔

    اللہ کریم سے مزید رحم کی درخواست ہے
     
    پاکستانی55 اور محبوب خان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ کریم ہمارے بھائی کو شفائے کاملہ عطاء فرمائے۔ آمین
    بے شک رب کریم دعاؤں کو سنتا ہے۔۔۔۔۔۔کہ مایوسی گناہ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔محمود بھائی ۔۔۔۔۔ہمیں اپڈیٹ کرنے کا شکریہ۔
    اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اس بیماری اور اس سے جڑی تمام پریشانیوں اور زحمتوں کو آپ کے لیے رحمتوں میں بدل دے۔ آمین ثم آمین
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ پاک کا لاکھ لاکھ احسان ہے کہ اس نے اپنا کرم فرمایا ۔ آمین ثم آمین
     
    محبوب خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ پاک آپ کو اور آپکے اہل خانہ کو ہر پریشانی سے محفوظ رکھے۔ آمین ثم آمین
     
    ھارون رشید اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    بزم خیال جی اللہ کریم آپکو اور آپکے تمام اہل خانہ کو تمام دکھ تکالیف اور پریشانیوں سے ہمیشہ دور رکھے اور آپکے فرزند محترم کو صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔۔۔۔آمین
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں