1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

برگر وِد ویجی ٹیبل ساس

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏10 جون 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    برگر وِد ویجی ٹیبل ساس
    [​IMG]
    اجزاء:برگر چار عدد،انڈا ایک عدد،گائے کا قیمہ1/2کلو،چوپڈ پیاز دو عدد،ہرا دھنیا1/2گٹھی،نمک ایک چائے کا چمچ،کالی مرچ ایک چائے کا چمچ،کُٹی لال مرچ ایک چائے کا چمچ،لہسن چوپڈ ایک کھانے کا چمچ،تیل فرائنگ کے لیے (ویجی ٹیبل ساس بنانے کے لیے)پیاز باریک چوپ ایک عدد،گاجر باریک چوپ ایک عدد،شملہ مرچ باریک چوپ ایک عدد،ٹومیٹو کیچپ 1/2کپ،برائون شوگر دو چائے کے چمچ،لیمو ں کا رس دو کھانے کے چمچ،کالی مرچ1/2چائے کا چمچ،نمک1/2چائے کا چمچ،تیل ایک کھانے کا چمچ ترکیب:ایک برتن میں قیمہ،انڈا،پیاز،ہرا دھنیا،نمک،کالی مرچ،کُٹی لال مرچ اور لہسن ڈال کر مکس کر لیں اور کباب بنا کر فرائی کریں۔(ویجی ٹیبل ساس بنانے کی ترکیب) فرائنگ پین میں پیاز،گاجر،شملہ مرچ،ٹومیٹو کیچپ،برائون شوگر،لیمو ں کا رس،کالی مرچ،نمک اور تیل ڈال کر ایک منٹ پکا لیں۔اب برگر پر کباب اور ساس ڈا ل کر پیش کریں۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں