1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

برکات مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم

'سیرتِ سرورِ کائنات صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم' میں موضوعات آغاز کردہ از صدیقی, ‏5 اگست 2011۔

  1. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    :titli:دستِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لمس سے لکڑی تلوار بن گئی۔

    غزوۂ بدر میں جب حضرت عکاشہ بن محصن رضی اللہ عنہ کی تلوار ٹوٹ گئی تو حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اُنہیں ایک سوکھی لکڑی عطا کی جو اُن کے ہاتھوں میں آکر شمشیرِ آبدار بن گئی۔
    فعاد سیفا فی یده طویل القامة، شدید المتن أبیض الحدیدة فقاتل بہ حتی فتح اﷲ تعالی علي المسلمین وکان ذلک السیف یسمی العون.
    ابن ہشام، السیرة النبويه، 3 : 185
    بیہقی، الاعتقاد، 1 : 295
    عسقلانی، فتح الباري، 11 : 411
    ذہبی، سیر اعلام النبلاء، 1 : 308
    ابن عبدالبر، الاستیعاب، 3 : 1080، رقم : 1837
    ابن سعد، الطبقات الکبریٰ، 1 : 188
    نووي، تہذیب الاسماء، 1 : 310، رقم : 418
    ’’جب وہ لکڑی اُن کے ہاتھ میں گئی تو وہ نہایت شاندار لمبی، چمکدار مضبوط تلوار بن گئی، تو اُنہوں نے اُسی کے ساتھ جہاد کیا۔ یہاں تک کہ اللہ تعالیٰ نے مسلمانوں کو فتح عطا فرمائی اور وہ تلوار عون (یعنی مددگار) کے نام سے موسوم ہوئی۔‘‘
    جنگِ اُحد میں حضرت عبداللہ بن جحش کی تلوار ٹوٹ گئی تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اُنہیں کھجور کی ایک شاخ عطا فرمائی۔
    فرجع فی يد عبداﷲ سيفاً.
    سیوطی، الخصائص الکبریٰ، 1 : 359
    أزدی، الجامع، 11 : 279
    ابن حجر، الاصابه، 4 : 36، رقم : 4586
    ’’جب وہ حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ کے ہاتھ میں گئی تو وہ (نہایت عمدہ) تلوار بن گئی۔‘:titli:
     
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: برکات مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم

    سبحان اللہ۔
    صدیقی صاحب یہ ایمان افروز سلسلہ جاری رکھیے گا
     
  3. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: برکات مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم

    جی ان شاءاللہ ضرور جی
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: برکات مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم

    سبحان اللہ

    اللہ کریم نے مدنی آقا :drood: کو با اختیار نبی بنا کر بھیجا
     
  5. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: برکات مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم

    جزاک اللہ خیر
     

اس صفحے کو مشتہر کریں