1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

برطانیہ میں تیزاب گردی کے 465 واقعات رپورٹ

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏20 فروری 2018۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) لندن میں تیزاب گردی کے سینکڑوں واقعات رپورٹ ہوئے ہیں، پولیس کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال تیزاب پھینکنے اور تیزاب سے حملوں کے 465 واقعات پیش آئے۔

    غیر ملکی میڈیا کے مطابق لندن پولیس کی رپورٹ سے پتہ چلا ہے کہ گزشتہ 5 سالوں میں لندن میں تیزاب پھینکنے کے واقعات میں 6 گنا اضافہ ہوا، جس کے مطابق 2012ء میں تیزاب پھینکنے کے 77 واقعات پیش آئے تھے لیکن 2017ء تک ان واقعات کی تعداد بڑھ کر ایک سال میں 465 ہوگئی۔

    لندن اس وقت دنیا کا ایسا شہر بن گیا ہے جہاں تیزاب سے حملے کے واقعات سب سے زیادہ رونما ہورہے ہیں، ان حملوں کا نشانہ بننے والوں میں 72 فیصد مرد ہیں۔

    رپورٹ کے مطابق تیزاب پھینکنے والوں میں 75 فیصد افراد کی عمریں اور ان حملوں کا نشانہ بننے والوں میں 60 فیصد لوگوں کی عمریں 10 سے 29 سال کے درمیان ہیں۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    خاتونء خانہ کا غیر ضروری مصروفیات کیوجہ سے ھوا ھوگا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں