1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

برداشت

'اردو ادب' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏16 مارچ 2020۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    برداشت
    عورت کی سب سے قیمتی چیز چاہے جانے کا احساس ہے۔ وہ سب کچھ سہ لینے کا جگر رکھتی ہے مگر کوئی اس کی محبت اور وفا کو ٹھکرا دے، یہ برداشت سے باہر ہے۔ عورت کو سب سے زیادہ تسکین اس وقت حاصل ہوتی ہے جب کوئی اسے یہ احساس دلا دے کہ وہ اس کی نظر میں خاص اہمیت رکھتی ہے وہ عورت اپنے حسن و جمال ،کسب و کمال کو چندہ اہم نہیں دیتی۔ و ہ تو اپنی ذات کے حوالے سے اہمیت اور معتبر سمجھتی ہے و رنہ حسن و جمال ابھرتی ڈوبتی دھوپ ، کسب و کمال حسب و نسب قوس قزح کے جھلماتے رنگوں کی طرح عورت تو خوبصورت ہوتی ہے بس اسے اپنی نسوانیت کی توہین برداشت نہیں(بابا محمد یحییٰ خان )۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں