1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

براے رفعت و عظمت مرے سرکار کی چوکھٹ ۔۔محمد وقار اعظم بہاری مظفر پور بہار

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏11 دسمبر 2019۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    براے رفعت و عظمت مرے سرکار کی چوکھٹ
    مرے دل کی بس اک چاہت مرے سرکار کی چوکھٹ

    ملائک تو ملائک انبیاء تعظیم کرتے ہیں
    کچھ ایسی پائ ہے رفعت مرے سرکار کی چوکھٹ

    بہت ہی خوبصورت ہے وہ جنت جس کو کہتے ہیں
    مگر جنت کی بھی جنت مرے سرکار کی چوکھٹ

    مریض درد الفت کے لئے لاریب اے یارو
    ہمیشہ دیتی ہے راحت مرے سرکار کی چوکھٹ

    یہ مژدہ تم سنادو غم کے ماروں کو وقار اعظم
    دل غمگین کی راحت مرے سرکار کی چوکھٹ
    ----
    محمد وقار اعظم بہاری مظفر پور بہار
    بزم اردو اساتذہ کا 65/واں مشاعرہ برائے نعتﷺ
    مورخہ۲۵/صفر المظفر ۱۴۴۱
    مطابق25/اکتوبر 2019

     
  2. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    براےرفعت و عظمت مرے سرکار کی چوکھٹ
    مرے دل کی بس اک چاہت مرے سرکار کی چوکھٹ

     
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    یہ مژدہ تم سنادو غم کے ماروں کو وقار اعظم
    دل غمگین کی راحت مرے سرکار کی چوکھٹ
     
  4. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ جزاک اللہ
     
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالٰی آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں