1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بدہضمی، کا علاج

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ, ‏27 اگست 2016۔

  1. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    عید قربان پر لوگ گوشت کی مختلف ڈشز بناتے ہیں۔ کوئی قورمہ اور کڑاہی پسند کرتا ہے اور کوئی گھر پر ہی بار بی کیو کا انتظام کرتا ہے اور عید کے 3 دن چھٹیوں کا خوب لطف اٹھاتا ہے لیکن اس دوران پیٹ کھانے کا یہ بوجھ برداشت نہیں کرسکتا اسی لیے اکثر لوگ گیس، بدہضمی، سینے کی جلن، کھٹے ڈکار، قبض، تیزابیت، پیٹ کا بڑھنا اور پیٹ درد کی شکایت کرتے نظر آتے ہیں۔
    [​IMG]
    ماہرین طب نے اس صورت حال سے نمٹنے کا نسخہ تیار کیا ہے جس کے مطابق خشک ادرک، ریوند چینی اور میٹھا سوڈا برابر مقدارمیں لے کر اسے باریک پیس لیں اور آدھا چمچہ ہر کھانے کے بعد پانی کے ساتھ کھالیں۔ اس نسخے کو استعمال کرنے سے نہ صرف پیٹ کی بیماریوں سے نجات مل جاتی ہے بلکہ یہ نسخہ یرقان اور ہیپاٹائٹس کا بھی بہترین علاج ہے۔
     
    پاکستانی55 اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں