1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بدن سے روح تک سرشار ہوں میں

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏26 دسمبر 2020۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    6,400
    موصول پسندیدگیاں:
    776
    ملک کا جھنڈا:

    بدن سے روح تک سرشار ہوں میں
    محبت کے لیے تیار ہوں میں
    تو آئے گا تو دروازہ بنوں گا
    ابھی دیوار ہی دیوار ہوں میں
    مری حالت‘ عجب حالت ہے میری
    ابھی خوش ہوں‘ ابھی بیزار ہوں میں
    اگر تم مسکرانا چاہتے ہو
    مدد کرنے کو بھی تیار ہوں میں
    ہمیشہ ساتھ رہنے والی وحشت
    ترے ہوتے ہوئے بیکار ہوں میں
    ٭......٭......٭
    کاشف مجید​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں