1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بدلہ

'ادبی طنز و مزاح' میں موضوعات آغاز کردہ از نظام الدین, ‏6 مئی 2015۔

  1. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,048
    ملک کا جھنڈا:
    لڑکیاں بدلہ بھی بہت بُرا لیتی ہے۔۔
    کالج کے زمانے میں ایک دفعہ میں الیکشن میں کھڑا ہوا تھا۔۔
    میرے مقابلے میں ایک لڑکی کھڑی تھی، میں نے دوستوں کے ساتھ مل کر اس کے پرس میں ایک نقلی چھپکلی رکھ دی۔۔ جب وہ تقریر کرنے ڈائس پر آئی اور تقریر والا کاغذ نکالنے کے لئے پرس میں ہاتھ ڈالا تو ٹھیک ساڑھے چار سیکنڈ اس کی آنکھیں پھٹی پھٹی رہ گئ، اور پھر اچانک پوری ذمہ داری سے غش کھا کر گرگئ۔۔
    اس بات کا بدلہ اس ظالم نے یوں لیا کہ میرے الیکشن والے پوسٹروں پر
    راتوں رات، جہاں جہاں بھی "نامزد امیدوار" لکھا تھا،
    وہاں وہاں "نامزد" میں سے 'ز' کا نقطہ اُڑا دیا۔۔
    میں آج تک اس کی "سیاسی بصیرت" پر حیران ہوں

    (ڈاکٹر یونس بٹ کی کتاب "شیطانیاں" سے اقتباس)
     
    پاکستانی55، دُعا اور غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,242
    موصول پسندیدگیاں:
    11,507
    ملک کا جھنڈا:
    ڈاکٹر صاحب تو ماشاءاللہ بہت ذہین ہیں لیکن خاتون نے جو کام کیا نہایت دانشمندانہ سوچ کا مظہر تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  3. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,048
    ملک کا جھنڈا:
    اگر یہ میاں بیوی والا معاملہ ہوتا تو یقینآ میشی وش صاحبہ کی لڑی ذہین بیوی میں پوسٹ کرتا۔
     
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,242
    موصول پسندیدگیاں:
    11,507
    ملک کا جھنڈا:
    ہا ہا ہا ہا
    میشی صاحبہ کو کیوں کنفیوژ کرنا!
     
    نظام الدین نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں