1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بجو جی کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏25 جولائی 2007۔

  1. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    اسلام و علیکم،
    آپ سب کی شکایات کا نوٹس لیا جا چکا ہے-
    میں ذرا فارغ نہیں آج کل-

    نعیم بھائی:-

    فارغ ہو کر آپ کا بندوبست کرتی ہوں بچو والیو :evil:
    کتنی بار کہا ہے ایویں ای شوخے نہ ہوا کریں-
    اور ہاں--- یہ میں چلو بھر پانی لے آئی ہوں--آگے آپ کی مرضی--اس سے نہا لیں، منہ دھو لیں یا :176:

    ====================
    میرا فلبدی مزاق اگر کسی کو برا لگے تو
    تو













    تو




















    تو :oops:
























    تو :?


































    تو :cry:


























    تو جو مرضی جی میں آئے کر لینا-- :lol: :a12:
    میں سدھرنے والوں میں سے نہیں :84: :lol: :lol: :lol: :haha:

    اللہ حافظ
    بجو :angle:
    :a215:
    :a155:
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تو یہ پریشانی تو آپ کے “‌اُن “ کے لیے ہوئی نا

    ہمیں کیا سسپنس ڈال کر ڈرا رہی ہیں۔

    --------------------------------------------------------

    [font=Arial, sans-serif]ویسے واپسی مبارک ہو۔۔۔ آپ کو یہاں دیکھ کر بہت اچھا لگا :)[/font]
     
  3. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    میرے وہ تو مجھے جانتے ہی نہیں ابھی تک ٹھیک سے :lol:
    خیر --- let me not open up in here now :evil:
     
  4. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    [font=Arial, sans-serif]ویسے واپسی مبارک ہو۔۔۔ آپ کو یہاں دیکھ کر بہت اچھا لگا :)[/font][/quote]

    کہاں دیکھ کر اچھا نہیں لگتا، پہلے بتا دیں، بعد میں مجھ سے لڑنا نہیں۔ :oops:
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جب آپ کچن میں چھپ چھپ کر تیز مرچی کھاتی ہیں :p

    اور وہ ساری جلتن کڑتن ہماری اردو میں لے آتی ہیں :lol:
     
  6. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    کیا واقعی مرچیں کھانے سے منہ سے الفاظ بھی ویسے ھی نکلتے ھیں،
     
  7. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    خدا کا شکر کریں وہ بھی تک ٹھیک سے نہیں جانتے تو ۔۔۔ کام چل رہا ہے :twisted:

    اور ہاں‌ اگر انگریزی لکھنے کا اتنا ہی شوق ہے تو ہماری اردو کی بجائے ہماری انگریزی ڈھونڈ لیں۔ منتظمین کو پتہ چل گیا تو اچھی خاصی کھنچائی ہو جائے گی آپکی :evil:
     
  8. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    جب آپ کچن میں چھپ چھپ کر تیز مرچی کھاتی ہیں :p

    اور وہ ساری جلتن کڑتن ہماری اردو میں لے آتی ہیں :lol:[/quote:2aa7bqmy]


    توبہ توبہ۔۔۔یہ بھی کوئی بات ہے کرنے والی؟
    میں میٹھا شوق سے کھاتی ہوں- :oops:
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا ۔ اب ہماری باتیں کرنے والی ہی نہیں‌رہیں ؟؟

    اگر آپ میٹھا شوق سے کھاتی ہیں تو اسکا مظاہرہ بھی تو فرمائیں ؟؟؟

    جیسے میں میٹھا شوق سے کھاتا ہوں تو ہر جگہ مٹھاس بکھیرتا رہتا ہوں :p
     
  10. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16

    ہا ہائے -- آپ شہد کی مکھی تو نہیں؟ مکھی نہیں۔۔۔ “مکھے“ :lol:
     
  11. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ھے کہ آج کل آپ لوگ کچھ زیادہ ھی میٹھا کھانے لگے ھو، کچھ احتیاط کرو، !!!!!!
     
  12. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    بھئی میں تو پورا ناپ تول کے میٹھا کھاتی ہوں- بلکہ ابھی بھی آئسکریم کھانے جا رہی ہوں- اپنی پسندیدہ والی۔ میری بھانجی پاس ہو گئی ہے نا۔ اب وہ مجھے کھلائے گی کیونکہ میں نے اسے کہا تھا کہ اگر پاس ہوئی تو فر آئسکریم :84:

    خیر مبارک اس کے پاس ہونے کی :lol:
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بڑے میاں لوگ ہمیشہ ایسے ہی کہتے ہیں۔ چونکہ خود کو تو ڈاکٹرز نے منع کر رکھا ہوتا ہے۔ سو وہ بچوں کو بھی منع کرتے رہتے ہیں۔۔۔ جیلس لوگ :twisted:
     
  14. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    واہ جی واہ۔۔۔خود تو ابھی آپ کل کے بچے ہوئے جیسے، ہے نا؟
    مجھ سے تو بڑے ہی ہیں۔ چلو آج سے میں آپ کو کیا کہہ کر پکارا کروں؟ “انکل“ کہنا مجھے پسند نہیں۔ لیکن۔۔۔۔ :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: انکل نعیم کہنے میں کوئی مشکل نہیں مجھے :lol: :lol: :lol:

    انکل نیم حکیم :lol:
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ مجھے سیدھا دادا ابو کیوں‌نہیں کہتی ؟؟

    میں بھی آپ کو بجو کی بجائے گُڈی کہہ لیا کروں گا

    کیا خیال ہے ؟؟؟
     
  16. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    میرے باپ دادا بننے کی کوشش مت کریں :twisted:

    پا نعیم ہی ٹھیک ہیں :lol: :oops:
     
  17. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    درست فرمایا۔۔۔
    لگتا ہے نعیم بھائی کو بھی مسزمرزا باجی کی طرح ہر کسی کا بزرگ بننے کا شوقیہ بخار ہوگیا ہے۔ :?
     
  18. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    کرتے رہیں، پھر بھی مسز مرزا زیادو عمر رسیدہ خاتون ہیں۔۔۔اور بزرگی کی انتہا کو چھو رہی ہیں اس وقت۔۔ :lol: :oops:
    یہی کوئی پچاس پچپن کے لگ بھگ ہیں۔۔اور پا نعیم تو ابھی مساں مر کے بیس بائیس برس کے ہوں گے۔۔۔میں جھوٹ تو نہیں بول رہی مسز مرزا اور پا نعیم؟اگر بول رہی ہوں تو آپ سچ بتا دیں ورنہ گناہ آپ کو ہو گا۔ سچائی بتانے سے کوئی ناراض نہیں ہوتا۔۔۔سچے دوست سچ سن کر خوش ہوتے ہیں۔۔اور جھوٹے دوست پرواہ نہیں کرتے۔۔۔ :84:
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اسی لیے آپ اکثر لڑیوں میں لکھتی ہیں۔۔۔ “مجھے کوئی پرواہ نہیں“ :twisted:
     
  20. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    اچھا ؟؟؟ :shock:

    میرا خیال ہے کہ میں نے کبھی ایسا نہیں کہا، اگر کہا ہے تو برائے مہربانی یاد کروا دیں، آج کل ویسے بھی بہت پریشر ہے دماغ پر، اکثر چیزیں،باتیں بھول رہی ہوں۔

    مجھ سے اچھا دوست اس دنیا میں کوئی نہیں 8) ۔۔لیکن صرف اگر میں دوست بننا چاہوں تو :oops: اور اگر ہے کوئی تو پھر ہو گا-
    مجھے کوئی پرواہ نہیں :twisted:
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    خیریت تو ہے ؟
    ننھے سے دماغ پر پریشر کس بات کا آگیا ؟؟

    ہم سے دشمنی تو بھولی نہیں آپ ۔۔ باقی باتیں کیا بھول رہی ہیں ؟؟؟ :84:
     
  22. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    نعیم بھائی ۔ بجوبہن ہماری بہت اچھی بہنا ہیں۔
    آپ ہروقت ان سے کیوں لڑائی جھگڑا کرتے رہتے ہیں ؟؟
     
  23. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    نعیم بھائی ۔ بجوبہن ہماری بہت اچھی بہنا ہیں۔
    آپ ہروقت ان سے کیوں لڑائی جھگڑا کرتے رہتے ہیں ؟؟[/quote:3m2f9y2e]

    ہاں ہاں نعیم بھائی جواب دیں جلدی سے :lol:
     
  24. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    خواتین خواہ کتنی ہی سلجھ جائیں۔۔۔ لگائی بجھائی کی عادت نہیں‌جاتی :twisted:
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہن جی ۔ اگر آپکا حکم ہے تو جواب دے دیتا ہوں

    ورنہ مجھ بھولے بھالے نے کبھی کسی کو جواب نہیں دیا۔

    بلکہ ہمیشہ مجھی کو ہر جگہ سے جواب ملا ہے :cry:
     
  26. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    لیکن پیارے بھیا آپ اپنے زخموں میں الجھ کر سوال کا جواب دینا پھر بھول گئے !!! اب رونا دھونا بند کریں اور جلدی سے بتایئے کہ آپ اور بجو ایک دوسرے کے ان دیکھے دشمن کیوں ہیں۔ امید ہے آپ کی دشمنی “ہماری اردو“ تک ہی محدود ہے :84:
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    [/quote:1a4uqa39]

    ہماری دشمنی تو نہیں‌ہے۔ بہن بھائیوں میں بھلا کیا دشمنی ہو سکتی ہے۔

    آجکل بجو باجی کہیں مصروف ہیں۔ جب واپس آئیں گی تو اُن کے مشورے سے آپکو بتاؤں گا کہ ہماری نوک جھونک کی وجہ کیا ہے کیونکہ مجھے تو ابھی تک خود کو بھی سمجھ نہیں‌ آ سکی کہ ہمارے دونوں کے بیچ میں ایسا کیا ہے :p
     
  28. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    بجو باجی کہیں بھی مصروف نہیں ہیں ماسوائے اپنے سکول کے۔ میرے کافی سارے نئے بھانجے بھانجیاں ہیں- ماشاءاللہ سے۔۔ اور انکو روزانہ دیکھنا ہوتا ہے۔ اور یہ بھانجے بھانجیاں میرےسکول میں میرے ننھے شاگرد ہیں جو مجھے خالہ جی کہتے ہیں- مجھے “ٹیچر“ سے زیادہ “خالہ“ کہلوانا پسند ہے- بچپن سے یہ لفظ اپنے نام کے ساتھ سنتی آ رہی ہوں۔اچھا لگتا ہے۔اور پھر بچے مجھے میرے اپنے لگتے ہیں۔
    میں دن میں کم از کم ایک بار یہاں پر ضرور آتی ہوں-اپنا املاء درست کرنے کے لئیے اور اپنی اردو لغت میں اضافہ کے لیئے۔ جیسا کہ میں نے شروع میں کہا تھا کہ پیار سے اور عزت و نرمی سے بلایا جانا سب کو پسند ہے، اس لیئے میں “بجو“ کہلوانا پسند کرتی ہوں-
    اب مزید تفصیل میں جاؤں تو نا جانے کیا کیا کہنا پڑ جائے۔ پہلے ہی بہت کچھ کہہ چکی ہوں-شاید اس سے بھی زیادہ جتنا سب ہضم کر سکتے ہیں۔

    رمضان کا مہینہ چل رہا ہے- اللہ سے دعا ہے کہ اللہ رب العزت میرے سمیت تمام مسلمانوں کے تمام صغیرہ و کبیرہ گناہ معاف فرما دے، ہر وہ گناہ جو زبان، ہاتھ، پیر، نگاہ سے سرزد ہوا،، اور ہم سب پر اپنی رحمتیں اور برکتیں نازل فرمائے،اللہ الغفورالرحیم ہم سب کی مغفرت فرما دے، مرتے وقت کلمہ نصیب فرمائے،ہمارا پروردگار جو بڑا بے نیاز اور معاف کرنے والا ہے، ہمیں قبر کی وحشت سے بچائے، ہمیں بقیہ سال کے لیئے شیطان مردود کے شر سے، ایک دوسرے کے شر سے بھی محفوظ رکھے،ہم سب عورتوں کو پردہ میں رکھے۔ہم سب کی عزت کی حفاظت کرے- ہم سب کو اپنے حبیب :saw: کا سچا عاشق بنائے، اپنا ڈر اور اپنے نبی :saw: کی محبت سے ہمارے دلوں کو سرشار رکھے۔ آمین۔

    ایک بہت ہی خاص دعا کے لیئے میں آپ سب سے درخواست کروں گی۔
    میری کلاس میں ایک بچہ ابھی کچھ عرصہ ہوا داخل ہوا ہے۔ اس کا نام علی ملک ہے۔ علی اپنے حلق سے کچھ نگل نہیں سکتا، اگر نگلنے کی کوشش کرے تو غذا اس کے پھیپھڑوں میں چلی جاتی ہے۔ اس کے لیئے اس کے معدے میں ایک ٹیوب لگی ہوئی ہے، جس سے علی کی والدہ اسے صرف پانی اور پیڈیاشور فیڈ کرتی ہیں- ڈاکٹر کہتے ہیں کہ اس کا کوئی علاج نہیں ہے۔ خود سے ہی یہ ٹھیک ہو سکتا ہے، ورنہ اس کا کوئی علاج نہیں۔ برائے مہربانی، میری تمام بہنیں، بھائی،بچے،چھوٹے، بڑے، بزرگ اور ہر وہ بندہ جو یہ پیغام پڑھے، میرے علی کے لئیے دعا کریں، رمضان کا مہینہ ہے، اللہ ویسے بھی اپنی رحمت کے دروازے کھول دیتا ہے ماہ رمضان میں۔ میں درخواست کروں گی کہ اپنی دعاؤں میں میرے علی کو ضرور یاد رکھئیے گا۔ اللہ کریم سے دعا کریں کہ میرے علی کو جلد از جلد شفا ہو-اور وہ کھانے پینے کے لائق ہو جائے-اور اپنے ماں باپ کے دل کو سکون پہنچائے-

    دل بہت دکھتا ہے یہ سوچ کر کہ تین، چار سال کی عمر میں بچے کیا کیا نہیں کھاتے۔ آئس کریم، جو کہ تمام بچوں اور بڑوں کی پسند ہے۔ بچوں کو ٹافیاں کتنی پسند ہوتی ہیں، چاکلیٹ دیکھ کر بچے مچل جاتے ہیں۔اور کہاں علی، کسی چیز کو چکھ بھی نہیں سکتا۔ لیکن اس کی میٹھی میٹھی اور بہت سمجھدار بڑے بچوں جیسی باتیں سن کر اچھا بھی بہت لگتا ہے- علی ایک بہت ذہین بچہ ہے-بہت مہذب اور تمیزدار بچہ ہے- اللہ ہر مصیبت سے محفوظ رکھے اسے،آمین!

    علی کے ساتھ ساتھ میرے باقی تمام بچوں کے لیئے بھی دعا کیجیئے گا۔ خاص طور پر سمروز حسین کے لیئے- اسے lead poison ہے۔ فرقان اول کے لیئے بھی۔ اور فرقان کے چھوٹے 2 بھائیوں اور بڑی بہن کے لیئے بھی۔ معظم مون کے لیئے بھی۔ معظم اپنے والدین کی اکلوتی اولاد ہے- معظم پری میچور پیدا ہوا تھا-اللہ میرے تمام ننھوں کو شفا دے، آمین!

    اللہ آپ سب کے بچوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے-اور اپنی اولاد کی تمام خوشیاں دکھائے۔ اللہ کریم کسی کو اولاد کا دکھ نہ دے-آمین۔

    جزاک اللہ خیر۔۔
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بجو جی ۔ بچوں کا دکھ پڑھ کر دل بہت دُکھی ہوگیا ہے۔

    اللہ تعالی اپنی غفورالرحیمی کے واسطے
    اپنی شانِ کریمی کے واسطے
    اپنی شانِ علی کل شئی قدیر کے واسطے
    اپنی شانِ خالقیت کے واسطے

    اور سب سے بڑھ کر اپنے پیارے حبیب رحمت اللعلمین :saw: کے واسطے
    اور سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا کے جگر گوشوں سیدنا حسن و حسین رضی اللہ عنہما کے واسطے

    مذکورہ بالا بچوں کو بالخصوص
    اور حضور :saw: کی امت کے سارے بیماروں کو شفائے کاملہ آجلہ عطا فرما دے۔ آمین
     
  30. ساجد
    آف لائن

    ساجد ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    61
    موصول پسندیدگیاں:
    18
    بچے تو پھول ہوتے ہیں ۔ ایک دم فرشتوں کی طرح معصوم ۔ ان کو دکھ میں دیکھ کر ہر انسان کے دل کو تکلیف ہوتی ہے۔
    میں آج ہی حرم شریف جا کر ان تمام پھولوں اور خاص طور پر علی ملک کے لئیے دعا کروں گا۔
    اللہ تعالی ان کو عمرِ خضر عطا فرمائے اور تمام دکھوں اور بیماری سے محفوظ رکھے (آمین)۔​
    ۔ :angle:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں