1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بجو جی کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏25 جولائی 2007۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم بجو جی !

    ہماری اردو میں خوش آمدید۔ :222:

    یہاں آپ کے تعارف کے لئے ایک پرچہ پیش کیا گیا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ دوسرے صارفین بھی آپ کی اِتباع کریں۔ نوازش ہوگی۔



    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان​





    کوئی سے 5 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں۔
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے۔


    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)


    یا

    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  2. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    صرف اور صرف بجو!!
    عزت،جس میں لاڈ اور پیار بھی شامل ھو، سے پکارا جانا سب کو پسند ھے-
    باقی سب میں ذرا جان پھچان کے بعد بتاوُں گی-ھر ایرے غیرے نتھو خیرے کو اپنے بارے میں سب بتانا مجھے پسند نھیں-
    نھ تو میں یھاں ملازمت ڈھونڈنے کے لیُے آیُ ھوں اور مجھے یقین ھے کھ کویُ ڈھونڈ کر بھی نھیں دے گا-ھے نھ؟؟
    عام سا بندھ-بندی ھوں اللھ کا-کی---
    دعاوُں میں یاد رکھیُے گا-
    بجو--!!
     
  3. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    اور یھ پھول ذرا دووووووووررررررررر رکھا کریں مجھ سے- الرجی ھے ان سے مجھے-
    شکریھ!!
    بجو--!!
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بجو جی ۔ یہ تو کوئی تعارف نہ ہوا۔

    آپ ہمارے صارفین کے دلوں کے ساتھ ساتھ ہماری اردو کی روایات کو بھی توڑنا چاہتی ہیں۔

    پلیز ایسا نہ کیجئے۔ ہمیں گپ شپ کے انداز میں ہی اپنے بارے کچھ جاننے کا موقع دیں۔

    بہت نوازش ہو گی
     
  5. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    بجو جی ۔ نعیم صاحب کی بات مان لیں۔

    ہم بھی آپکے بارے میں جاننے کے لیے بہت بے تاب ہیں۔

    اور پلیز اپنے تعارف میں “بجو“ کی وجہء تسمیہ ضرور بیان فرمائیے گا :?
     
  6. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    کچھ دن بعد میں چھبیس برس کی ہو جاوُں گی-عمر چھپانے یا غلط بتانے سے میری عمر لمبی نہیں ہو گی- گناہ ہو گا-

    میرے مشاغل کچھ خاص نہیں-بس جو دل چاہے کرتی ہوں--کہہ سکتے ہیں کہ اپنی من مانی :D

    زیر تعلیم ہونے کی کوشش کر رہی ہوں--دعا کریں کامیاب ہو جاوُں-

    دنیا کے سب سے بڑے شہر میں رہتی ہوں-

    باقی سوال یاد نہیں اس لیے اگلے سوال کا جواب ابھی دیتی ہوں--
    خدا حافظ
    بجو--!
     
  7. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    بہت افسوس کے ساتھ کہنا چاہوں گی کہ باقی سوالات کے جوابات نہیں ہیں میرے پاس- :?
    اللہ حافظ
    بجو--!!
     
  8. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    بجو مجھے کسی نے کہنا شروع کیا تھا--بہت عزت،پیار،اور دوستانہ انداز میں ہمیشہ پکارا گیا--بس اس سے بہتر نام نہیں کوئی- :oops:
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بجو جی آپ کا بہت شکریہ ۔

    آپ کے بارے میں “اتنا“ کچھ جاننا اچھا لگا :|
     
  10. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    آنکھیں کھل گئیں “اتنا“ کچھ جان کر؟
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آنکھیں تو آپ کا اوتار دیکھ کر ہی کھل گئیں۔ آپ تو ایک بجو تھی یہ دوسری جڑواں کہاں سے اٹھا لائیں ؟؟ :shock:

    اور پھر آپ کا اوتار اور آپکے دستخطوں میں لکھے شعر میں کتنی موافقت ہے

    ذات کا اپنی تجھے عرفان ہونا چاہیے
    آدمی کو کم سے کم انسان ہونا چاہیے​



    صرف اتنا عرض کرتا ہوں ۔۔۔۔۔

    اب آپ ہی اپنی اداؤں پہ ذرا غور کریں
    ہم اگرعرض کریں گےتوہماری بزتی ہوگی
     
  12. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ضروری ہے کہ اوتار میں میری اپنی ہی تصویر ہو؟ویسے بلی شیر کی خالہ ہوتی ہے-یہ میری بھانجیاں ہیں اوتار میں:lol: -
    آپ بال کی کھال نکالنے میں ماہر لگتے ہیں- ذرا فارغ ہو کر آپ کے دو دو ہاتھ ہو جائیں گے-دو آپ کے اپنے اور دو آپ کے اوتار والے- :?

    اور شعر میں “آدمی“ کو “انسان“ ہونے کے لئے کہا گیا ہے-میں تو “عورت“ ہوں- ہر کام “مرد“ کو بہتر بنانے کے لئے کیا جاتا ہے-
    “عورت“ تو پیدا ہی مکمل اور “پرفیکٹ“ ہوتی ہے- :a12:
     
  13. صارم مغل
    آف لائن

    صارم مغل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2007
    پیغامات:
    230
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    آپ بہت اچھے ہیں مجھے آپ سے محبت ہے
    آپ کے اطوار برے ہیں مجھے آپ سے نفرت ہے
     
  14. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ارے بجو جی کیا بات ہے آپ کی! آپ کے پیغام کے ایک ایک لفظ کو پڑھ کر نجانے کیوں داد دینے کو جی چاہا۔ :lol: کیا بات ہے!!! “ہماری اردو“ میں کافی عرصہ بعد مزیدار جواب پڑھنے کو ملا ہے۔ ویسے ایک راز کی بات بتاؤں نعیم بھائی ہیں تو میرے بڑے ہی اچھے بھائی لیکن چونکہ بات یہاں پہ “ایک چنگے جواب“ کی ہو رہی ہے اس لیئے یہ دو دو ہاتھ والا اشارہ آپ نے خوب دیا ہے! :lol:
     
  15. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    السلام علیکم: بجو!

    تعارف دینے کا شکریہ!

    آپ کے بارے کچھ کچھ جان کر اچھا لگا :)

    مزید جان پہچان ہوتی رہے گی۔
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اور یہ مرد پھر بھی ۔۔۔ کی دُم کی طرح کبھی سیدھا نہیں ہوتا ۔۔ ہےنا جی ؟؟

    اور

    اسی غلط فہمی سے انسان سیکھنے کا عمل روک دیتا ہے۔ اور وہ اسی غلط فہمی میں ساری زندگی اِمپرفیکٹ اور نامکمل رہ جاتا ہے۔ :)
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے کہیں پڑہا تھا کہ عورت کو ٹیڑہی پسلی سے پیدا کیا گیا اور وہ ہمیشہ ٹیڑہی ہی رہے گی ۔ اسے سیدھا کرنے کی کوشش کرو گے تو ٹوٹ جائیگی۔
     
  18. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ٌلیکن نعیم بھائی تو مرد کو -- کی دم کہہ رہے ہیں :? اور ساتھ میں یہ بھی کہ -- کی دم کبھی سیدھی نہیں ہوتی :shock:
    عورت تو صنف نازک ہے- اور یہ بھی تو جانتے ہی ہیں سب کہ:-

    وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ


    اب مزید “عورت“ پہ تبصرہ نہیں کریئے گا ورنہ رنگ میں بھنگ پڑ جائے گا :lol:

    اب کوئی بھنگی ہی “عورت“ کے “خلاف“ بولے گا اس لڑی میں :lol:
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہم آپکئ خلاف نہیں بولتے آپ کی اصلاح کرنا چاہتے ہیں‌۔
     
  20. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ھارون رشید صاحب آپ بھنگی ہیں کیا؟
    :shock:
     
  21. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    صارم مغل صاحب،
    یہ کیا چولی ماری ہے :eek: ؟
    ککھ سمجھ نہیں آیا :?
    بلکہ اگلا وی گیا :(
    اب مجھے نئ سمجھ خریدنی پڑے گی-
    کتنا نصقان کر دیا ہے--پہلے ہی مہنگائی اتنی ہو گئی ہے کہ دال میں سے ایک ایک چاول چن کر کھانا پڑتا ہے :( اب سمجھ بھی نئی خریدی تو اس سمجھ کو سمجھنے میں کتنا ٹائم لگ جائے گا اور میرے دال چاول :cry:
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    باتیں تو بھنگنوں والی آپ کر رہی ہیں۔ چکر کیا ہے :84: :84: :84:
     
  23. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    اگر نہ کرتی تو انہیں سمجھ کیسے آتی؟

    جیسا کہ میں پہلے بھی کہہ چکی ہوں کہ:-

    “میں “لیول“ پہ آ کے بات کرسکتی ہوں“​

    :lol:​
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تو اسکا مطبل ہے “لیول “ پر آنے کے لیے آپ نے بھنگ کا گھوٹہ لگا لیا ؟؟ :p :twisted: :p :twisted:
     
  25. صارم مغل
    آف لائن

    صارم مغل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2007
    پیغامات:
    230
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    اگر آپ مکمل اور پرفیکٹ ہوتیں تو بات آپ کی سمجھ میں آجاتی یہ جو آپ نے آتے ہی جگڑا شروع کر دیا ہے یہ اسی سلسلہ میں ہے
     
  26. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    یہاں‌ پر کیا چل رھا ھے۔۔۔

    یہاں‌ پر کیا چل رھا ھے۔۔۔
    کون جیتا؟؟۔۔۔۔
     
  27. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    دیکھئیے۔ بجو کو آتے ہی تنگ مت کیجئے۔

    ویسے وہ مضبوط کھلاڑی ہیں۔ لیکن انہیں‌تھوڑا سا وقت دیجئے تا کہ وہ ہماری اردو کے ماحول میں ایڈجسٹ کر سکیں۔

    پھر اسکے بعد دیکھنا کون کتنے پانی میں ہے :84:
     
    بجو نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن برادر بھائی ۔ وہ تو یہاں آنا ہی چھوڑ گئیں۔

    لگتا ہے کہیں پانی بھرنے چلی گئی ہیں :twisted:
     
  29. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    بجو جی ۔ ذرا یہاں آ کر نعیم صاحب کا بندوبست کریں۔

    آپ کی غیر موجودگی سے فائدہ اٹھاتے ہوئے آپ کے تعارف کی لڑی میں پتہ نہیں کیا کیا لکھتے جا رہے ہیں۔

    ذرا آ کر انہیں‌سبق تو سکھائیں۔ کیونکہ میں نے کچھ لڑیوں میں‌دیکھا ہے کہ آپ کافی اچھا سبق سکھا سکتی ہیں :87:
     
    بجو نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    بجو جی

    آپ فوراً پہنچیں آپ کی لڑی میں تو کھچڑی پکنے والی ھے‌،!!!!
     
    بجو نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں