1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بجلی چوری کی روک تھام :صدر اتی ترمیمی آرڈیننس جاری

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏2 جنوری 2020۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    بجلی چوری کی روک تھام :صدر اتی ترمیمی آرڈیننس جاری
    upload_2020-1-2_1-15-29.jpeg
    ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کے گریڈ 17اور اوپر کے افسران کوکارروائی کا اختیار ہوگا
    اسلام آباد(سیاسی رپورٹر ، آن لائن )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بجلی چوری کی روک تھام کے لئے مجوزہ قانون میں ترمیم بارے آرڈیننس جاری کردیا ، آرڈیننس میں بجلی چوروں کے خلاف مقدمات قائم کئے جائیں گے تاہم پولیس کو براہ راست بجلی چوری پر ازخود ایکشن لینے سے روک دیا گیا ، آرڈیننس کے تحت پولیس بجلی چوری یا واپڈا کے کسی بھی قانون کی خلاف ورزی کی صورت میں کسی صارف کیخلاف براہ راست کارروائی نہیں کر سکے گی، پولیس صرف اسی صورت میں مداخلت کر سکے گی جب واپڈا کے ماتحت ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کے گریڈ 17 یا اس سے اوپر کے افسران بجلی بقایاجات کی عدم ادائیگی پر پولیس کو کارروائی کی استدعا کریں گے اس حوالے سے پاکستان پینل کوڈ ایکٹ 1860میں ایک نئی دفعہ کا اضافہ کردیاگیا ، دفعہ 460 شق کے ذریعے بجلی چوری کو قابل جرم قراردیاگیا ، پاکستان پاور الیکٹرک کمپنی کی 11 ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کے گریڈ 17اور اس سے اوپر کے افسران کوکارروائی کا اختیار ہوگا ۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں