1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بجلی سےچلنےوالی گاڑی دوسال بعدمارکیٹ میں آئے گی

'جنرل سائنس' میں موضوعات آغاز کردہ از آزاد, ‏15 جنوری 2009۔

  1. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آزاد بھائی ۔ نئی اور دلچسپ خبر شئیر کر ڈالی ۔ شکریہ
    لیکن مجھے یہ منصوبہ کامیاب ہوتا نظر نہیں‌ آتا ۔ کیونکہ پوری دنیا اس وقت توانائی کے بحران کے خطرے میں ہے۔
    البتہ مستقبل میں قدرتی توانائی " شمسی " توانائی وغیرہ کے استعمال والی مصنوعات کی ضرورت بڑھے گی۔
     
  3. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    نعیم بھائی آپ کی یہاں ارسال کردہ تمام باتوں سے میں اتفاق کرتا ہوں۔ :hpy: شکریہ :dilphool:
     
  4. وقاص علی قریشی
    آف لائن

    وقاص علی قریشی ممبر

    شمولیت:
    ‏15 فروری 2009
    پیغامات:
    79
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    عمدہ معلومات اچھی شیرنگ
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اس کا مطلب ھے میں مزید 2 سال انتظار کر لوں :soch:
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    شئیرنگ اچھی ھے :a180:
     
  7. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ۔
    ۔ :mashallah:
    آزاد بھائی!
    آپ نے ، جدید اور منفرد معلومات کا ڈپارٹمنٹ اچھی طرح سنبھالا ہے۔

    ۔

    جہاں تک بجلی سے چلنے والی اِس کار کی بات ہے ۔۔۔ اور وہ بھی دو سال بعد !!!۔
    تو میری دلچسپی ، اِس میں نہیں کے برابر ہے۔

    ۔
    میں ایک عام آدمی !

    مجھے اگر تھوڑی سی بجلی پابندی کے ساتھ میسر ہو تو ۔۔۔
    سب سے پہلے میں اُس سے اپنا کاروبار چلاؤں۔
    پھِر اُس کاروبار سے اپنا گھر چلاؤں۔
    ۔
    مجھے اِتنی بجلی مِلے کہ میری زندگی کی گاڑی چلتی رہے
    اور مَیں ، اپنے دو پیروں پر شان سے چلوں ۔

    ۔
    بڑے افسوس کی بات ہے کہ ۔۔۔
    چار مہینے مسلسل بارش ہونے کے باوجود
    برِ صغیر۔۔۔۔۔ بجلی کے بحران اور پینے کے لئے صاف پانی کی قلت کا شِکار ہے۔
     
  8. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ۔
    ۔
    آپ
    اور
    انتظار !!!!
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    نادر جی اب اتنی بھی کم زندگی نہیں بچی میری کہ 2 سال زیادہ لگیں‌آپ کو
     
  10. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    آپ جُگ جُگ جیئیں۔۔۔دودھو نہائیں پوتو پھلیں۔۔۔سدا خوش و خرم رہیں۔۔۔آمین۔۔

    دادی دادا ۔۔۔نانی نانا۔۔۔پر دادی پر دادا ۔۔۔پر نانی پر نانا۔۔۔لکڑدادی لکڑ دادا۔۔لکڑنانی لکڑ نانا۔۔۔وغیرہ بھی انسان بنتا ہے۔۔۔
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    شکریہ مبارز جی ویسے آپ کا کچھ پتہ نہیں چلتا کہ دعا دے رھے ھیں یا بددعا :201: :201: :201:
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :a191:
     
  13. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    :a191:[/quote:1f09afob]
    اِنسان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سماجی جانور ہے۔
     
  14. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    آپ ایسے نہیں بولیں۔۔سچ میں دل دُکھتا ہے بہت۔۔۔۔ میں نے سب سے زیادہ دعائیں آپ ہی کو دی ہیں اب تک۔
     
  15. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    :a191:[/quote:2na62f1x]

    بیوی کے دو پیر۔۔۔۔
    اور شوہر کے دو پیر ۔۔
    تو ہوگئے چار پیر۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    واہ واہ کیا فرمایا ہے حضور۔۔
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :hasna: آزاد بھائی کی سٹارٹ کی گئی گڈی ، چارپیروں پر چلتے چلتے کہاں سے کہاں پہنچ گئی ۔ :hasna:
    :mashallah:
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    :a191:[/quote:pzi51kpv]

    بیوی کے دو پیر۔۔۔۔
    اور شوہر کے دو پیر ۔۔
    تو ہوگئے چار پیر۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    واہ واہ کیا فرمایا ہے حضور۔۔
    [/quote:pzi51kpv]

    مبارز جی آپ کو ہمیشہ کچھ نیا ہی سوجھتا ھے
    :201:
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہا
    کاشفی بھائی ۔ آپکی توجیہہ کے مطابق اگر میاں بیوی کے بچوں کے پیر بھی ملا لیے جائیں تو اندازہ کر لیں کہ یہ کتنے پیروں والی مخلوق بن جائے گی ؟ :hasna:
     
  19. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آزاد بھائی ۔
    یار کیوں ہم پاکستانیوں کا دل جلاتے رہتے ہیں۔

    ہمارے ہاں بھلا بجلی کیا وافر مقدار میں‌موجود ہے جو ہم گاڑیوں میں استعمال کرتے پھریں۔

    ہمیں تو کوئی ایسی خوشخبری سنایا کریں۔ جیسے ۔۔۔۔

    آکسیجن کی بجائے کالے دھوئیں سے زندہ رہنے کا کامیاب تجربہ کر لیا گیا ۔

    [highlight=#FFFFFF:2e14xc60]گندے چھپڑ کے پانی سے چلنے والی گاڑیاں ایجاد کر لی گئیں۔[/highlight:2e14xc60]

    اندھیرے سے چارج ہونے والی موم بتی ایجاد کر لی گئی ۔

    کم ووٹ ملنے کے باوجود من پسند امیدوار جتوانے کا کامیاب نسخہ ڈھونڈ لیا گیا۔
    [glow=red:2e14xc60]خود کش حملہ آوروں کی سستی جیکٹس تیار کرنے والے فرم کا بزنس عروج پر[/glow:2e14xc60]۔

    وغیرہ وغیرہ وغیرہ ۔ :hpy:
     
  21. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    بجلی سے چلنے والی گاڑی؟

    شکر ہے پاکستان میں متعارف نہیں ہوئی ورنہ اس کے لئے بھی یوپی ایس کا بندوبست کرنا پڑتا۔ :hasna:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں