1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

با اَدب بامحاورہ ہوشیار !

'ادبی طنز و مزاح' میں موضوعات آغاز کردہ از نادر خان سرگروہ, ‏7 اکتوبر 2012۔

  1. نادر خان سرگروہ
    آف لائن

    نادر خان سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    8
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    با اَدب بامحاورہ ہوشیار !

    ہماری اردو
    کے اراکین کی خدمت میں
    طنز و مزاح پر مشتمل اپنی یہ کتاب پیش کرتے ہوئے مجھے بے انتہا خوشی محسوس ہو رہی ہے۔

    درج ذیل لنک پر یہ کتاب دستیاب ہے۔

    http://www.slideshare.net/tabdeeli/baa-adab-baamuhaawara-hoshiyaar-14415038

    نادر خان سرگروہ
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: با اَدب بامحاورہ ہوشیار !

    ماشاءاللہ نادر خان بھائی۔
    طویل عرصہ بعد آپ کے اپنے درمیان دیکھ کر بہت اچھا لگ رہا ہے۔ خوش آمدید۔
    کتاب کی تکمیل پر مبارکباد قبول فرمائیے۔
    بہت ساری داد و ستائش اور نیک تمنائیں ہماری طرف سے قبول ہوں۔
    امید ہے آپ سے ملاقات رہے گی۔
     
  3. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
  4. نادر خان سرگروہ
    آف لائن

    نادر خان سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    8
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: با اَدب بامحاورہ ہوشیار !

    بہت شکریہ
    نعیم صاحب
    انشاءاللہ ملاقات رہے گی۔
    جی ڈھونڈتا ہے پھر وہی
    شرارتیں ۔ ۔ وہی نوک جھوک۔
     
  5. نادر خان سرگروہ
    آف لائن

    نادر خان سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    8
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: با اَدب بامحاورہ ہوشیار !

    ملک بلال صاحب
    بہت بہت شکریہ
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: با اَدب بامحاورہ ہوشیار !

    اجی نادر بھائی شرارتیں اور نوک جھونک بخوشی کیجئے۔
    اوہ ہ ہ ۔۔معذرت چاہتا ہوں۔ ب-خوشی ۔ کے لیے تو خوشی کا ہونا ضروری ہے۔ جو کہ آجکل نایاب ہے۔ ;)
    البتہ ہم عاجز لوگ حاضر خدمت ہیں۔ :sad0126:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں