1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

با ادب با محاورہ ہوشیار !

'ادبی طنز و مزاح' میں موضوعات آغاز کردہ از احمد کھوکھر, ‏21 مئی 2012۔

  1. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    با ادب با محاورہ ہوشیار !



    " جانوروں کی بھی اپنی زبان ہوتی ہے، پھر بھی ہم اُنہیں بے زبان کہتے ہیں۔ اگر ہمیں چینیوں کی زبان سمجھ نہ آئے تو کیا ہم اُنہیں بے زبان کہیں گے ? چین میں سب کچھ بنتا ہے۔ سب سے زیادہ انسان بھی وہیں بنتے ہیں اور سب کے سب ایک جیسے ۔ سب چینی صرف چینی بولتے ہیں۔ چینی زبان میں سے اگر حرف ‘ چ ‘ نکال دیا جائے تو کوئی بھی چینی ۔۔۔۔۔۔ چینی نہ بول سکے گا۔ بولنا تو دُور کی بات ، وہ چُوں بھی نہ کر سکے گا"۔


    نادر خان سر گروہ

     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: با ادب با محاورہ ہوشیار !

    نیک خواہشات اور تمنائیں۔۔۔
    امید ہے نادر خان صاحب کی دیگر تخلیقات کی طرح یہ بھی نادر تخلیق ہوگی۔

    احمد کھوکھر بھائی معلومات کے لیے شکریہ۔
     
  3. نادر خان سرگروہ
    آف لائن

    نادر خان سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    8
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: با ادب با محاورہ ہوشیار !

    بہت شکریہ احمد کھوکھر صاحب
    جو آپ نے یہ اہتمام کِیا۔
     
  4. نادر خان سرگروہ
    آف لائن

    نادر خان سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    8
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: با ادب با محاورہ ہوشیار !


    نعیم صاحب !
    نیک خواہشات اور ویسی تمناؤں کے لیے شکریہ۔
    کتاب پڑھ کر بتائیں کہ تخلیق میں کتنی ندرت ہے۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں