1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

باگروٹ وادی گلگت بلتستان پاکستان

'متفرق تصاویر' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏17 مارچ 2014۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    باگروٹ وادی گلگت بلتستان میں قراقرم پہاڑ کے سلسلے میں ایک وادی ہے۔باگروٹ کے تمام دیہات میں شینا زبان بولی اور سمجھی جاتی ہے ۔جو دریا وادی میں بہتا ہے اس کا نام دریائے باگروٹ ہے ۔جلال آباد اور Oshikhandass کو پانی فراہم کرتا ہوا گلگت دریا کے ساتھ ضم ہو جاتا ہے ۔سیاح زیادہ تر موسم گرما میں اس وادی کی سیر کرنے آتے ہیں ۔
    گلگت شہر سے وادی کا سفر گاڑی میں تقریبا آدھے گھنٹے کا ہے ۔یہ وادی اپنے پھلوں اور سبزیوں کی وجہ سے مشہور ہے جو یہاں سے گلگت شہر کو بھیجے جاتے ہیں ۔گلیشیر کی برف اس وادی سے موسم گرما میں گلگت شہر کو فراہم کی جاتی ہے کیونکہ گلگت شہر میں برف کا کوئی کارخانہ نہیں ہے ۔برف قراقرم سلسلےکے گلیشر سے لائی جاتی ہے ۔ھامرن ،سیناکر،ڈاٹوچی،بولچی،چرہا،فرفو،اور ہوپے گاؤں یہاں بستے ہیں اور ایک کچی سڑک کے ذریعے باہم ہیں ۔وادی کے دونوں کناروں پر واقع دیہات کیبل کاروں کے ذریعے آپس میں منسلک ہیں (مال مویشی کے لئے آسان ذریعہ)اور جو دریا نیچے بہتا ہے قراقرم پہاڑ کے سلسلے کے گلیشر سے نکلتا ہے ۔معیشت کے اسباب زراعت ملبوسات، اور زائرین کی سہولت کے لئے کھولے گے چھوٹے چھوٹے ہوٹل ہیں ۔تاہم تمام علاقے کے لوگ مسلمان ہیں ،اور سیاحت کی شرح میں 11 ستمبر 2001کے واقعات کے بعد ڈرامائی طور پر کمی آئی ہے۔ یہاں کے لوگوں کو گندم، ٹماٹر، آلو، سیب، ناشپاتی، خوبانی وغیرہ کی فصل بھی حاصل ہوتی ہے۔
    [​IMG]
     
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  8. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  9. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  10. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  11. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  12. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  13. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  14. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  15. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:

اس صفحے کو مشتہر کریں