1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

باکسر عامر خان پھر عالمی چیمپئن بن گیا

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از صدیقی, ‏13 جولائی 2012۔

  1. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستان نژاد برطانوی باکسر عامر خان پھر عالمی چیمپئن بن گیا


    ورلڈ باکسنگ ايسوسي ايشن نے عامر خان کو ويلٹر ويٹ چيمپين قرار دے ديا.عامر خان نے ٹائٹل کي واپسي کے ليے ورلڈ باکسنگ ايسوسي ايشن کو درخواست دي تھي ،عامر خان کا ليمونٹ پيٹرسن کے ساتھ دوبارہ مقابلہ ہونا تھا.ليمونٹ پيٹرسن کا ڈوپ ٹيسٹ مثبت آنے کے بعد مقابلہ منسوخ ہوگياجس کے بعد پاکستاني نژاد برطانوي باکسر عامر خان کو ورلڈ ٹائٹل واپس مل گيااور ٹائٹل واپس ملنے کے بعد عامر خان دوبارہ ويلٹر ويٹ چيمپين بن گئے.عامر خان گزشتہ دسمبر ميں ليمونٹ پيٹرسن سے ہار گئے تھے اورعامر خان نے ليمونٹ پيٹرسن کے ساتھ مقابلے کے نتائج کو چيلنج کيا تھا.
    احوال ڈاٹ کام
     
  2. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: باکسر عامر خان پھر عالمی چیمپئن بن گیا

    بہت خوب۔۔۔۔ویسے بھی کھیل کے دوران ریفری کے فیصلے بھی منتازعہ تھے۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں