1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بالٹی بریانی

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏21 جنوری 2021۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    بالٹی بریانی

    اجزاء: بون لیس چکن1/2کلو،ٹماٹر1/2کلو،دہی ایک کپ،کالا زیرہ ایک چائے کا چمچ،آلو بخارے 100گرام،چھوٹی الائچی چار عدد،کالی مرچ دو چائے کے چمچ،ہری مرچ چھ عدد،پودینہ ایک گٹھی،ہرا دھنیا 1/2 گٹھی، ادرک لہسن ایک کھانے کا چمچ،پیاز دو عدد،پسی لال مرچ دو چائے کے چمچ،نمک ایک چائے کا چمچ،ہلدی ایک چائے کا چمچ،پسا دھنیا ایک چائے کا چمچ،تیل1/2کپ، اُبلے چاول 1/2کلو
    ترکیب: پہلے تیل گرم کر کے پیاز برائون کر لیں۔اب اس میںا درک لہسن،ٹماٹر،ہلدی،نمک،پسا دھنیا،آلو بخارے،چھوٹی الائچی، کالا زیرہ،کالی مرچ، پسی لال مرچ،چکن اور دہی ڈال کر بیس منٹ کے لیے ڈھک کر رکھ دیں۔بالٹی میں دم دینے کے لیے چاولوں کی ایک تہہ لگائیں۔ا ب اس میں چکن کا مصالحہ شامل کریں،پھر ہرا دھنیا،پودینہ اور ہری مرچیںڈال کر چاولوں کی دوسری تہہ لگا کر 180 ڈگری سینٹی گریڈ پر اوو ن میں بیک کر لیں۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں