1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بالوں کا مضبوط، لمبے، اور گھنے بنانے کا طریقہ

'گوشہء خواتین' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ, ‏19 اگست 2016۔

  1. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    نیچے چند طریقے دیے گے ہیں جن کی مدد سے آپ اپنے بالوں کو خوب صورت بنا سکتے ہیں

    :تیل
    نالوں کے لئے تیل لازمی جزو ہے ایسا ہو ہی نی سکتا کہ آپ فیشن کے لحاظ سے اپنے بالوں میں تیل نہ لگائیں یر یہ سوچیں کے آپ کے بال خوب صورت نظر آئیں گے اگر آپ کو تیل اچھا نہیں ہی لگتا تو رات کو تیل لگا کر سو جایں اور صبح سر دھولیں
    مساج
    بالوں میں تیل لگا کر انگلیوں کے سرے سے سر کا اچھی طرح مسا ج کریں- مساج ہلکے ہاتوں سے کریں- کنپٹیوں پر سر کے درمیانی حصے کی جانب مرحلہ وار مساج کریں کنپٹیوں کی اوپری جانب سے بال اگنے کا عمل شروع ہوتا ہے اس لئے یہاں کا مساج بہت ضروری ہوتا ہے
    :تیل لگانے کا دورانیہ
    کچھ خواتین بالوں میں حد سے زیادہ تیل لگا لیتی ہیں جو ان کے کپڑوں یا تکیہ کو لگ جاتا ہے- کبھی بھی اتنا تیل نہ لگایں کیونکہ آپ کے سر کی جلد ایک خاص حد تک ہی تیل جذب کرتی ہے- تیل لگانے کا دورانیہ زیادہ سے زیادہ کو گھنٹے سے لے کر رات بھر لگائیں اس سے زیادہ دیر تک تیل کبھی بھی نا لگائیں کیونکہ اتنی دیر تک تیل لگانے سے بالوں کی جلد تک اکسجن نہیں پہچ پاتی جس سے بال ٹوٹنے اور گرنے لگتے ہیں ہاں بے شک ہر روز تیل لگا لیں
    :کنگھی کرنا
    بالوں میں کنگھی کرنا بہت اچھا ہوتا ہے اس سے سر کا دوران خون تیز ہو جاتا ہے- بالوں میں دن بھر میں دو سے تین بار کنگھی ضرور کریں- کنگھی لکڑی کی ہو تو اچھا ہوتا ہے ٹوٹے دنوں والی کنگھی کبھی استعمال نہ کریں اور گیلے بالوں میں کنگھی کبھی نہ کریں اس سے بال زیادہ ٹوٹتے اور کمزور ہوتے ہیں-
    :جیل اور ہیر کلر کا استعمال
    آج کل فشن ہیں کہ خوبصورتی اور چمک کے لئے بازاری چیزوں کا استعمال کیا جاتا ہے تو آپ کو ان چیزوں کے استعمال میں احتیاط برتنی چاہیے- کیونکہ یہ آپ کے بالوں کو بے حد نقصان پہچا سکتی ہیں- خریدتے وقت اس بات کا خیال رکھنا چاہئے کہ یہ مصنوعات ازمودہ اور بےزارر ھوں اور سب سے بڑی بات یہ کہ آپ کے بالوں کی قسم کے حساب سے مناسب ھوں
    :سر کی خشکی دور کرنے کے لئے
    دہی میں تھوڑا سا سرسوں کا تیل ملا کر سر دھونے سے پہلے آدھا گھٹنہ لگائیں- اس کے بعد سر دھو لیں- یہ عمل ہفتے میں ایک بار ضرور کریں
    :بال لمبے اور نرم کرنے کے لئے
    ایک انڈے کے زردی میں دو چمچ سرسوں کا تیل ملا لیں اور خوب پھنٹ لیں اس کے بار بالوں کے جڑوں میں اچھی طرح انگلیوں کے پوروں سے لگائیں- یہ عمل سر دھونے سے ٣ گھنٹے پہلے کریں
    :بالوں کو گھنا کرنے کے لئے
    تازہ ناریل کا پانی روزانہ صبح سو کر اٹھنے کے بعد لگائیں بال چن دنوں میں گرنا بند ہو جایں گے اور گھنے اور مظبوط ہونگے-
    :بالوں کو لمبا کرنے کے لئے
    سرسوں کی کلی کو پانی میں بھگو دیں جب کلی نرم ہو جائے تو اس پانی سے سر دھو لیں، بال لمبے اور گھنے ھوں گے
    :بالوں کے حسن کیلئے
    کالی چھلکے والی دال کو پس لیں روزانہ رات کو مٹھی بھر دال کسی برتن میں بھگو دیں صبح اس دال سے سردھو لیں، بال بہت جلد خوبصورت اور چمکدار ہو جائیں گے
    Silky-Long-Hair_fa_rszd.jpg
     
    Last edited: ‏19 اگست 2016

اس صفحے کو مشتہر کریں