1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

باقرخانی کا میٹھا

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏23 اگست 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    باقرخانی کا میٹھا

    اجزاء:باقر خانی1/2کلو،دودھ دو کپ،کنڈینسڈ ملک ایک ٹِن،ونیلا ایسنس1/2چائے کا چمچ،بادام، کشمش1/2کپ،کریم ایک پیکٹ

    ترکیب:ایک ٹرے میں باقر خانی کا چورا ڈالیں۔اب دودھ میں کنڈینسڈ ملک شامل کر کے پکائیں۔جب اچھی طرح پک جائے تو چولہے سے اُتار لیں،پھر باقر خانی کی ٹرے میں بادام اور کشمش ڈال دیں۔اس کے بعد دودھ اور کنڈینسڈ ملک کا مکسچرا س میں ڈالیں۔اس کے بعد 180ڈگری پر پہلے سے گرم اوون میں پندرہ منٹ رکھیں۔کریم میں ونیلا ایسنس شامل کر کے تیار باقر خانی کے میٹھے پر ڈالیںا ور سرو کریں۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں