1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بادشاہ کا اصرار کہ کچھ مہلت دےدو

'عظیم بندگانِ الہی' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالرحمن حاجی خانی زمان, ‏12 دسمبر 2014۔

  1. عبدالرحمن حاجی خانی زمان
    آف لائن

    عبدالرحمن حاجی خانی زمان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جون 2014
    پیغامات:
    78
    موصول پسندیدگیاں:
    92
    ملک کا جھنڈا:
    ایک بادشاہ اپنے لشکر کے ساتھ بڑی دھوم دھام کے ساتھ جا رہا تھا راستہ میں عزرائیل علیہ السلام انسانی شکل میں آ گئے – اس کے محافظوں اور لوگوں نے دیکھا کوئی غیر آدمی ہے جو راستہ میں کھڑا ہو گیا انہوں نے پوچھا یہاں کیوں کھڑے ہو آپ نے کہا میں نے آپ کے بادشاہ سے ملاقات کرنی ہے ' بادشاہ کے لوگوں نے انکار کر دیا کہ آپ ملاقات نہیں کر سکتے آخر کار بادشاہ تک خبر پہنچ گئی ایک آدمی آپ سے ملنا چاہتا ہے بادشاہ نے آدمی کی طرف دیکھا اور اپنے آدمیوں کو حکم دیا ملاقات کا جب ان سے ملاقات کی تو آپ نے اس کے کان میں کہا کہ میں عزرائیل ہوں اور آپ کا روح قبض کرنے کے لیے آیا ہوں بادشاہ نے بڑا سوال کیا کہ کچھ مہلت دی جاے آپ نے جواب دیا کوئی مہلت نہیں اور اسی وقت باشاہ کا روح قبض کیا اس پرہجوم نے اپنی آنکھوں سے دیکھا کہ بادشاہ راستہ میں گرا اور سانس اور بادشاہی ختم ہو گئی – اسی طرح عزرائیل علیہ السلام انسانی روپ میں ایک جنگل سے جا رہے تھے دیکھا ایک فقیر اپنا بستر باندھ کر بیٹھا تھا – آپ نے اس سے کہا کہ میں عزرائیل ہوں اور تیرا روح قبض کرنے کے لیے آیا ہوں – فقیر نے بڑی خوشی کے ساتھ کہا کہ آپ دیکھ سکتے ہیں میں اپنا بستر باندھ کر تیار بیٹھا ہوں بڑی خوشی سے عزرائیل علیہ السلام نے پوچھا کہ اگر تجھے کوئ مہلت چاہیے فقیر نے جواب دیا چلو اتنی مہلت دے دو کہ میں تازہ وضو کر کے اپنے مالک حقیقی کے آگے سجدہ کر لوں اور جب میں سجدہ میں ہوں تو میرا روح قبض کر لینا -
     
    ھارون رشید, دُعا, پاکستانی55 اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ
    جزاک اللہ خیر
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    شئیرنگ تو بہت اچھی ہے مگر اس کا کوئی حوالہ؟
     
    نعیم اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہ انسان کو سمجھانے کیلئے حکایات ہوتی ہیں ان سے سبق حاصل کرنا چاہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں